تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نامِ خُدا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نامِ خُدا کے معانیدیکھیے
Roman
نامِ خُدا کے اردو معانی
فعل متعلق
- خدا کی مہربانی سے ، فضل ِالٰہی کی بدولت
- خدا کے نام پر ، خدا کے لیے ، خدا کی راہ میں ، فی سبیل اللہ ۔
- ۔ (ف۔ تعظیم و تکریم کے لئے اور خدا کی قسم کی جگہ بھی مستعمل ہے) مذکر یہ کلمہ برکت کے لئے اور نظر بد کے آسیب سے کسی کے محفوظ رہنے کے واسطے اور تحسین و آفریں کی جگہ زبان پر لاتے ہیں۔ ۱۔ برکت کے لئے ۔؎ ۲۔ ماشاء اللہ۔ چشم بدور۔ خدا چشم بد سے محفوظ رکھے۔؎ ۳۔ کیا بات ہے۔ کیا کہنے ہیں۔ آفریں ہے۔؎ طنز سے بھی مستعمل ہے۔؎
اسم، مذکر
- خدا . خدا کا نام.
- (برائے تحسین و طنز) واہ وا ، سبحان اﷲ ، مرحبا ، آفرین ، شاباش
- (دعائیہ) خدا رکھے ، چشم بددُور ۔
شعر
دشت و در خیر منائیں کہ ابھی وحشت میں
عشق نے پہلا قدم نام خدا رکھا ہے
دیکھیے لاتی ہے اس شوخ کی نخوت کیا رنگ
اس کی ہر بات پہ ہم نام خدا کہتے ہیں
پیڑ اونچا ہے مگر زیر زمیں کتنا ہے
لب پہ ہے نام خدا دل میں یقیں کتنا ہے
Urdu meaning of naam-e-KHudaa
Roman
- Khudaa kii mehrbaanii se, fazal ialaahii kii badaulat
- Khudaa ke naam par, Khudaa ke li.e, Khudaa kii raah me.n, fii sabiil allaah
- ۔ (pha। taaziim-o-takriim ke li.e aur Khudaa kii kism kii jagah bhii mustaamal hai) muzakkar ye kalima barkat ke li.e aur nazar bad ke aasiib se kisii ke mahfuuz rahne ke vaaste aur tahsiin-o-aafrii.n kii jagah zabaan par laate hain। १। barkat ke li.e ।२। maashaa allaah। chasham buduur। Khudaa chasham-e-bad se mahfuuz rakhe।३। kyaa baat hai। kyaa kahne hain। aafrii.n hai।tanz se bhii hai।
- Khudaa . Khudaa ka naam
- (baraa.e tahsiin-o-tanz) vaah va, subhaan allaah, marhabaa, aafriin, shaabaash
- (du.aaiyaa) Khudaa rakhe, chasham badduu.or
English meaning of naam-e-KHudaa
Adverb
- Good heavens! bravo! in God's name!
Noun, Masculine
- God fend it!
- the name of God
- (sarc.) good Lord!
नाम-ए-ख़ुदा के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- जहाँ नज़र लगने का भय हो वहाँ बोलते हैं, जैसे—अब वह नामे खुदा तनदुरुस्त हैं, वाह वाह, माशा अल्लाह की जगह, प्रशंसा के लिए।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کاشْت کاری
کھیتی باڑی، زراعت، جوت، کاشت کرنا، بونا، جوتنا، زراعت کرنا، کھیتی باڑی کرنا، کاشتکاری کا کام یا پیشہ، کسان کا کام، کھیتی باڑی
کاشْتِ عمِیق
(کاشت کاری) وہ طریق کاشت جس میں زمین کو خوب جوتنے کے بعد بہت سی کھاد ڈالی جاتی ہے اور کافی مقدار میں بیج بونے کے بعد اچھی طرح پانی دیا جاتا ہے ، اس طریقے سے مقدار پیداوار بہت زیادہ ہوتی ہے.
کاشْتِ وَسِیع
(کاشت کاری) وہ طریق کاشت جس میں زمین کو کچھ بوں ہی جوت کر اور تھوڑا سا کھاد ڈال کر کم سے کم مصارف سے کچھ پیداوار حاصل کی جائے.
کاشْتی مِٹّی
(جغرافیہ) وہ مٹی کی تہ جو زمین کی سطح پر پڑی رہتی ہے اور جس کا دل ایک نہایت باریک تہ سے لے کر کئی فٹ تک ہوتا ہے ، خاک ، زرعی مٹی (انگ : Sail).
آبْ کاشْت
(زراعت) مقرر طریقے سے شیشے کے استوانوں میں پانی بھر کے بجوے کی تکرباتی بوائی ، (انگریزی) water culture
خالِص کاشْت
(سائنس) فطرتی طور پر مِلواں حالت میں پائے جاتے ہیں خرد نامیوں کو فعلیاتی اور دیگر خصوصی تحقیق کے لیے ، فطروں ، نخز ، حیوبوں اور خلیوں کی علیحدہ کشت بنائی جاتی ہے .
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saazgaarii
साज़गारी
.سازگاری
concord, peace
[ Halat ki sazgari ki vajah se vo zindagi mein kamyab hota chala gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
yatiim
यतीम
.یَتیم
(Child) a fatherless child, an orphan
[ Shyam ne apni puri zindagi yatim bachchon ki paravrish mein guzari ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muqaddas
मुक़द्दस
.مُقَدَّس
holy (place or things etc.)
[ Hindu mazhab ke logon ke liye kashi ek muqaddas maqaam hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muhazzab
मुहज़्ज़ब
.مُہَذَّب
civilized, cultured, well-mannered
[ Aslam ek muhazzab aadamii hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ehtiraam
एहतिराम
.احْتِرام
respect, honoring, paying attention
[ Hamein apne maan baap ka ehtiram karna chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ahmaq
अहमक़
.اَحْمَق
foolish, stupid
[ Hamein ahmaq logon se bahs nahin karni chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tauhiin
तौहीन
.تَوہِین
insult, disgrace, dishonour
[ Tum apne baap ke samne hazir hone mein apni tauheen samajhte ho ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
naa-shaa.istagii
ना-शाइस्तगी
.نا شائِستَگی
impropriety, indecency
[ Nashaistagi insaan ko haivan bana deti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
raaz
राज़
.راز
mystery, secret
[ Subhas Chandra Bose ki achanak laapata hone ka raaz aaj tak nahin khul saka ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tava.ngar
तवंगर
.تَوَن٘گَر
well-to-do, rich, wealthy
[ Tanvangar log muashare ki taraqqi mein madadgaar hote hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نامِ خُدا)
نامِ خُدا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔