تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناکا بَند کَرنا" کے متعقلہ نتائج

ناکا

آگا ، سامنا ، مہرہ ، سامنے کا حصہ ۔

نائی کے

نائی کی اولاد ، ملازم وغیرہ کو غصے میں بلانے کا ایک کلمہ ۔

نَہ کہ

ایسا نہیں ہے (کسی بات پر زور دینے کے لیے (اس لفظ سے پہلے مستعمل) ۔

ناکا روکنا

رستے پر پہرہ بٹھا دینا، راستہ بند کر دینا، مہرا روکنا

ناکا جوڑی ٹانْکا

(خیاطی) ٹانکے سے ٹانکا ملی ہوئی سلائی ، اس کو پکی سلائی بھی کہتے ہیں اور سب سلائیوں میں اعلیٰ سمجھی جاتی ہے

ناکام

۱۔ جس کا مقصد پورا نہ ہوا ہو ، محروم ، نامراد ، ناکامیاب ، ناکامران ۔

ناکا دار

محرر جو گزر گاہوں پر محصول وصول کرنے کے لیے رہتا ہے، ضلع دار، تعلقہ دار

ناکا سَنبھالنا

ناکا روکنا، پہرا دیتے رہنا

ناکا جوڑی کا بَخیَہ

(خیاطی) رک : ناکا جوڑی ٹانکا ۔

ناکا بَند کَرنا

راستہ روک دینا، دروازے یا گزر گاہ سے آمد و رفت پر پابندی لگا دینا، آنے نہ دینا

ناکا ناکی

ناک سے ناک تک

ناکا بَندی

ناکا روکنے کا عمل، دروازے یا گزر گاہ سے آمد و رفت کی بندش، آنے جانے کی روک، (مجازاً) پابندی

ناکامی

محرومی ،ناکامیابی ، نا ُمرادی ۔

ناکا بَند ہونا

ناکا بند کرنا (رک) کا لازم ، رستہ رک جانا ، مہرا رکنا نیز پانی گزرنے کی جگہ میں مٹّی پڑ کر بہاؤ رک جانا

ناکا بَندی کرنا

blockade, place picket on the road

ناکاری

خراب ، بیکار ، لغو ۔

ناکارا

۱۔ جو کوئی کام نہ کرسکے ۔ نکما ، کاہل ، سست ۔

ناکارَہ

۲۔ جو کوئی کام نہ کرسکے ، کاہل ، سست ، نکما ۔

ناکافی

جو کافی نہ ہو، جو حسب ضرورت نہ ہو، جو کفایت نہ کرے

ناکات

شال بننے کے لیے اون کا تانا اور بانا تیار کرنے والا کاری گر

ناکارَگی

(طبیعیات) توانائی کی وہ فرضی مقدار جو حرحرکیاتی نظام میں مشینی پُرزوں میں استعمال کے قابل بنائی نہیں جا سکتی ، ایک خیالی مقدار اس غیر دستیاب توانائی کی جو موجود تو ہوتی ہے لیکن مشینی استعمال کے لیے دستیاب نہیں ہوتی نیز اس توانائی کو ناپنے کا پیمانہ (انگ : Entropy) ۔

ناکارَہ پَن

بے مصرفی ، ناکارہ ہونے کی کیفیت یا حالت ، بے وقعتی ۔

ناکار آمَد

کام میں نہ آنے والا، استعمال نہ ہوسکنے والا، بیکار، ردّی

ناکام آرزو

unrequited in desire

ناکام عاشِق

lovelorn

ناکام ہونا

founder

ناکامی ہونا

کسی کام یا معاملے میں کامیابی حاصل نہ ہونا ، محرومی اور مایوسی ہونا ، نااُمیدی ہونا ، نامراد رہنا ۔

ناکامیٔ تَقدِیر

भाग्य की वंचना, भाग्य की कुटिलता–“बढ़ते-बढ़ते हद्दे मंज़िल से भी आगे बढ़ गये, हम तो आजिज़ आ गये नाकामिए तक़दीर से ।"

ناکارَہ ہونا

ناکارہ کرنا (رک) کا لازم ، بے کار ہونا ، غیر مؤثر ہونا ۔

ناکارَہ تَسَلّی

cold comfort

ناکامی کا مُنْہ دیکھنا

ناکام ہونا ، نامراد ہونا ، ناکامیاب نیز مایوس ہونا ۔

ناکارَہ کَرنا

بے کار کر دینا ، خراب کر دینا ، کام کے لائق نہ چھوڑنا ۔

ناکارَہ بَنانا

کاہل اور نکما کر دینا ، خراب کر دینا ، بے کار کر دینا ۔

نا کامِل

نامکمل ، اُدھورا ۔

نا کاشْتَہ

جو کاشت کے قابل نہ ہو، بنجر، اجاڑ (زمین)، مجازاً: بانجھ (عورت)

نا کاستَہ

جسے گھٹایا نہ گیا ہو ، جو کم نہ ہوا ہو ؛ (مجازاً) جو خرچ نہ ہوا ہو (خزانے کے لیے مستعمل)۔

نا کامیاب

کامیابی سے محروم، ناکام، بے مراد، ناامید، مایوس

نا کام گار

رک : ناکام ، نامراد ۔

نا کار گر

جو کارآمد نہ ہو، کام نہ آنے والا، غیر مؤثر نیز بے کار، بے فائدہ

نا کامیابی

امتحان میں فیل ہو جانا، کسی کام کا حسب مراد نہ ہونا، کامیاب نہ ہونا

نا کافِیَّت

ناکافی ہونے کی حالت ، کافی نہ ہونے کی کیفیت ۔

نیکو

اچھا، عمدہ، شریف، بھلا، نیک

نیکی

۱۔ نیک کام ، نیک عمل ۔

ناکے

رک، ناکاکی جمع نیز مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل، دروازے نیز سوئیوں کے سوراخ، چیک پوسٹس

نَوکا

کشتی کی ایک قسم، چھوٹی کشتی، ڈونگی، بجرا

nike

جیت کی دیوی

ناکُو

ناکا، مگرمچھ

ناکی

تکمہ، ڈورے کی گھنڈی پھنسانے کا تاگے کا بنا ہوا حلقہ

نِکو

نیکو کا مخفف، اچھا، نیک، خوب، عمدہ، لاجواب

نائِکا

وہ عورت جس کے پاس کئی نوچیاں ہوں، رنڈیوں کے گھر کی سردار، کٹنی، دلالہ، قحبہ خانے کی مالکہ، نائیکہ

نکی

نِیکا

عمدہ اچھا، خوب نیز سہاؤنا، خوش منظر، خوبصورت

نیکو

= नीका

نائِیکا

رک : نائکا ، وہ عورت جس کے ماتحت رنڈیاں ہوں ۔

نیکے

अच्छी तरह, भली भाँति

ناکَہ

وہ مقام جہاں سے قلعہ یا شہر وغیرہ میں داخل ہوا جاتا ہے، راستہ وغیرہ کا وہ سرا جس سے ہوکر لوگ کسی جانب جاتے ہیں، مدخل، مہانا، داخل ہونے کا راستہ

نِکائی

۱۔ (کاشت کاری) کھیتوں کی گھاس اور جنگلی بوٹیاں نکالنا ، نلائی ۔

نَقا

صفائی ، پاکیزگی ؛ معصومیت ؛ عمدگی ۔

نائِکی

نائک پن ، نائک کا عہدہ ، پیشہ یا خطاب ۔

نَکاّ

(ب) امذ ۔ کوڑی ، چھوٹا ، سنکھ ، خرمہرہ ؛ دانہ ، پانسہ ، کعبتین

اردو، انگلش اور ہندی میں ناکا بَند کَرنا کے معانیدیکھیے

ناکا بَند کَرنا

naakaa band karnaaनाका बंद करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ناکا بَند کَرنا کے اردو معانی

  • راستہ روک دینا، دروازے یا گزر گاہ سے آمد و رفت پر پابندی لگا دینا، آنے نہ دینا

Urdu meaning of naakaa band karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • raasta rok denaa, darvaaze ya guzargaah se aamad-o-rafat par paabandii laga denaa, aane na denaa

नाका बंद करना के हिंदी अर्थ

  • रास्ता रोक देना, दरवाज़े या गुज़रगाह से आवाजाही पर पाबंदी लगा देना, आने न देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ناکا

آگا ، سامنا ، مہرہ ، سامنے کا حصہ ۔

نائی کے

نائی کی اولاد ، ملازم وغیرہ کو غصے میں بلانے کا ایک کلمہ ۔

نَہ کہ

ایسا نہیں ہے (کسی بات پر زور دینے کے لیے (اس لفظ سے پہلے مستعمل) ۔

ناکا روکنا

رستے پر پہرہ بٹھا دینا، راستہ بند کر دینا، مہرا روکنا

ناکا جوڑی ٹانْکا

(خیاطی) ٹانکے سے ٹانکا ملی ہوئی سلائی ، اس کو پکی سلائی بھی کہتے ہیں اور سب سلائیوں میں اعلیٰ سمجھی جاتی ہے

ناکام

۱۔ جس کا مقصد پورا نہ ہوا ہو ، محروم ، نامراد ، ناکامیاب ، ناکامران ۔

ناکا دار

محرر جو گزر گاہوں پر محصول وصول کرنے کے لیے رہتا ہے، ضلع دار، تعلقہ دار

ناکا سَنبھالنا

ناکا روکنا، پہرا دیتے رہنا

ناکا جوڑی کا بَخیَہ

(خیاطی) رک : ناکا جوڑی ٹانکا ۔

ناکا بَند کَرنا

راستہ روک دینا، دروازے یا گزر گاہ سے آمد و رفت پر پابندی لگا دینا، آنے نہ دینا

ناکا ناکی

ناک سے ناک تک

ناکا بَندی

ناکا روکنے کا عمل، دروازے یا گزر گاہ سے آمد و رفت کی بندش، آنے جانے کی روک، (مجازاً) پابندی

ناکامی

محرومی ،ناکامیابی ، نا ُمرادی ۔

ناکا بَند ہونا

ناکا بند کرنا (رک) کا لازم ، رستہ رک جانا ، مہرا رکنا نیز پانی گزرنے کی جگہ میں مٹّی پڑ کر بہاؤ رک جانا

ناکا بَندی کرنا

blockade, place picket on the road

ناکاری

خراب ، بیکار ، لغو ۔

ناکارا

۱۔ جو کوئی کام نہ کرسکے ۔ نکما ، کاہل ، سست ۔

ناکارَہ

۲۔ جو کوئی کام نہ کرسکے ، کاہل ، سست ، نکما ۔

ناکافی

جو کافی نہ ہو، جو حسب ضرورت نہ ہو، جو کفایت نہ کرے

ناکات

شال بننے کے لیے اون کا تانا اور بانا تیار کرنے والا کاری گر

ناکارَگی

(طبیعیات) توانائی کی وہ فرضی مقدار جو حرحرکیاتی نظام میں مشینی پُرزوں میں استعمال کے قابل بنائی نہیں جا سکتی ، ایک خیالی مقدار اس غیر دستیاب توانائی کی جو موجود تو ہوتی ہے لیکن مشینی استعمال کے لیے دستیاب نہیں ہوتی نیز اس توانائی کو ناپنے کا پیمانہ (انگ : Entropy) ۔

ناکارَہ پَن

بے مصرفی ، ناکارہ ہونے کی کیفیت یا حالت ، بے وقعتی ۔

ناکار آمَد

کام میں نہ آنے والا، استعمال نہ ہوسکنے والا، بیکار، ردّی

ناکام آرزو

unrequited in desire

ناکام عاشِق

lovelorn

ناکام ہونا

founder

ناکامی ہونا

کسی کام یا معاملے میں کامیابی حاصل نہ ہونا ، محرومی اور مایوسی ہونا ، نااُمیدی ہونا ، نامراد رہنا ۔

ناکامیٔ تَقدِیر

भाग्य की वंचना, भाग्य की कुटिलता–“बढ़ते-बढ़ते हद्दे मंज़िल से भी आगे बढ़ गये, हम तो आजिज़ आ गये नाकामिए तक़दीर से ।"

ناکارَہ ہونا

ناکارہ کرنا (رک) کا لازم ، بے کار ہونا ، غیر مؤثر ہونا ۔

ناکارَہ تَسَلّی

cold comfort

ناکامی کا مُنْہ دیکھنا

ناکام ہونا ، نامراد ہونا ، ناکامیاب نیز مایوس ہونا ۔

ناکارَہ کَرنا

بے کار کر دینا ، خراب کر دینا ، کام کے لائق نہ چھوڑنا ۔

ناکارَہ بَنانا

کاہل اور نکما کر دینا ، خراب کر دینا ، بے کار کر دینا ۔

نا کامِل

نامکمل ، اُدھورا ۔

نا کاشْتَہ

جو کاشت کے قابل نہ ہو، بنجر، اجاڑ (زمین)، مجازاً: بانجھ (عورت)

نا کاستَہ

جسے گھٹایا نہ گیا ہو ، جو کم نہ ہوا ہو ؛ (مجازاً) جو خرچ نہ ہوا ہو (خزانے کے لیے مستعمل)۔

نا کامیاب

کامیابی سے محروم، ناکام، بے مراد، ناامید، مایوس

نا کام گار

رک : ناکام ، نامراد ۔

نا کار گر

جو کارآمد نہ ہو، کام نہ آنے والا، غیر مؤثر نیز بے کار، بے فائدہ

نا کامیابی

امتحان میں فیل ہو جانا، کسی کام کا حسب مراد نہ ہونا، کامیاب نہ ہونا

نا کافِیَّت

ناکافی ہونے کی حالت ، کافی نہ ہونے کی کیفیت ۔

نیکو

اچھا، عمدہ، شریف، بھلا، نیک

نیکی

۱۔ نیک کام ، نیک عمل ۔

ناکے

رک، ناکاکی جمع نیز مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل، دروازے نیز سوئیوں کے سوراخ، چیک پوسٹس

نَوکا

کشتی کی ایک قسم، چھوٹی کشتی، ڈونگی، بجرا

nike

جیت کی دیوی

ناکُو

ناکا، مگرمچھ

ناکی

تکمہ، ڈورے کی گھنڈی پھنسانے کا تاگے کا بنا ہوا حلقہ

نِکو

نیکو کا مخفف، اچھا، نیک، خوب، عمدہ، لاجواب

نائِکا

وہ عورت جس کے پاس کئی نوچیاں ہوں، رنڈیوں کے گھر کی سردار، کٹنی، دلالہ، قحبہ خانے کی مالکہ، نائیکہ

نکی

نِیکا

عمدہ اچھا، خوب نیز سہاؤنا، خوش منظر، خوبصورت

نیکو

= नीका

نائِیکا

رک : نائکا ، وہ عورت جس کے ماتحت رنڈیاں ہوں ۔

نیکے

अच्छी तरह, भली भाँति

ناکَہ

وہ مقام جہاں سے قلعہ یا شہر وغیرہ میں داخل ہوا جاتا ہے، راستہ وغیرہ کا وہ سرا جس سے ہوکر لوگ کسی جانب جاتے ہیں، مدخل، مہانا، داخل ہونے کا راستہ

نِکائی

۱۔ (کاشت کاری) کھیتوں کی گھاس اور جنگلی بوٹیاں نکالنا ، نلائی ۔

نَقا

صفائی ، پاکیزگی ؛ معصومیت ؛ عمدگی ۔

نائِکی

نائک پن ، نائک کا عہدہ ، پیشہ یا خطاب ۔

نَکاّ

(ب) امذ ۔ کوڑی ، چھوٹا ، سنکھ ، خرمہرہ ؛ دانہ ، پانسہ ، کعبتین

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناکا بَند کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناکا بَند کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone