تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناف" کے متعقلہ نتائج

مَتْن

پیٹی، مضبوط، سخت اور اونچی زمین، درمیان ، وسط ، درمیانی حصہ نیز رضائی یا لحاف وغیرہ کا وہ حصہ جو حاشیے کے بیچ میں ہوتا ہے، کسی کتاب، مضمون یا دستاویز وغیرہ کی اصل عبارت

مَتْنی

متن سے منسوب یا متعلق، متن کا، کتاب کی اصل عبارت کے متعلق

مَتْنِیَّت

متن کی کیفیت یا معنویت ۔

مَتْن نِگاری

کسی قدیم مسودۂ کتاب کو ترتیب دینا ، تالیف کرنا ۔

مَتْنی تَنقِید

تحقیق میں مسودہ پر تنقیدی نظر ڈالنا ۔

مَتْنی نَقَّاد

کلاسیکی کتابوں پر تنقید کرنے والا ۔

مَتْنی تَشریح

کتاب کے ماصل جزو یا عبارت پر شرح ۔

پُر مَتْن

وہ چادر یا دوشالہ جس کے حوض میں کام بنا ہو .

حامِلِ مَتْن

وہ کتاب جس میں اصل متن کے ساتھ اس کی شرح بھی ہو، اصل مع شرح

اردو، انگلش اور ہندی میں ناف کے معانیدیکھیے

ناف

naafनाफ़

اصل: فارسی

وزن : 21

موضوعات: قبالت

  • Roman
  • Urdu

ناف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جاندار کے جسم کے وسط میں پیٹ پر واقع آنول نال کا نشان، ٹنڈی، ٹنی
  • (قبالت) رک : آنول نال، نال
  • (مجازاً) پہیے کے بیچوں بیچ وہ چھوٹا سا خالی گھیرا جس میں دھرا رہتا ہے، نابھی، گول گڑھا
  • (مجازاً) کسی چیز کا وسط، درمیان، بیچوں بیچ، مرکز

شعر

Urdu meaning of naaf

  • Roman
  • Urdu

  • jaanadaar ke jism ke vast me.n peT par vaaqya aanol naal ka nishaan, TunDii, Tanii
  • (qabaalat) ruk ha aanol naal, naal
  • (majaazan) pahii.e ke becho.n biich vo chhoTaa saa Khaalii gheraa jis me.n dharaa rahtaa hai, naabhi, gol ga.Dhaa
  • (majaazan) kisii chiiz ka vast, daramyaan, becho.n biich, markaz

English meaning of naaf

Noun, Masculine

  • centre
  • nave of wheel
  • navel, centre, hub of the wheel, middle
  • navel, pit of stomach, umbilicus, umbilical cord

Adjective

  • middle
  • umbilical

नाफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी चीज का केंद्र या मध्य-भाग।
  • नाभि
  • नाभि।
  • नाभि, सुंदी, सुंद कूपी।
  • नाभि; तुंदी; तुंद; कूपी
  • मध्यभाग; मध्यस्थान; केंद्रस्थान।

ناف کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَتْن

پیٹی، مضبوط، سخت اور اونچی زمین، درمیان ، وسط ، درمیانی حصہ نیز رضائی یا لحاف وغیرہ کا وہ حصہ جو حاشیے کے بیچ میں ہوتا ہے، کسی کتاب، مضمون یا دستاویز وغیرہ کی اصل عبارت

مَتْنی

متن سے منسوب یا متعلق، متن کا، کتاب کی اصل عبارت کے متعلق

مَتْنِیَّت

متن کی کیفیت یا معنویت ۔

مَتْن نِگاری

کسی قدیم مسودۂ کتاب کو ترتیب دینا ، تالیف کرنا ۔

مَتْنی تَنقِید

تحقیق میں مسودہ پر تنقیدی نظر ڈالنا ۔

مَتْنی نَقَّاد

کلاسیکی کتابوں پر تنقید کرنے والا ۔

مَتْنی تَشریح

کتاب کے ماصل جزو یا عبارت پر شرح ۔

پُر مَتْن

وہ چادر یا دوشالہ جس کے حوض میں کام بنا ہو .

حامِلِ مَتْن

وہ کتاب جس میں اصل متن کے ساتھ اس کی شرح بھی ہو، اصل مع شرح

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناف)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone