تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِعْتِکاف" کے متعقلہ نتائج

اِعْتِکاف

گوشہ نشینی، خلوت گزینی، سب سے الگ ہو کر گوشۂ تنہائی میں بیٹھ جانے کا عمل

اِعْتِکاف بَیٹْھنا

حرم یا مسجد وغیرہ میں مقررہ طریقوں سے گوشہ نشین ہوکر عبادت میں مشغول رہنا، دنیاوی مشغولیات کو موقوف کر دینا

اِعْتِکاف سے نِکَلْنا

اعتکاف سے باہر آنا، معینہ گوشہ نشینی کو ختم کرنا

اِعْتِکاف میں بَیٹْھنا

رک : اعتکاف بیٹھنا

اِعْتِکافِ عِشْق

seclusion of ardour, love

اردو، انگلش اور ہندی میں اِعْتِکاف کے معانیدیکھیے

اِعْتِکاف

e'tikaafए'तिकाफ़

اصل: عربی

وزن : 2121

موضوعات: فقہ تصوف

  • Roman
  • Urdu

اِعْتِکاف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گوشہ نشینی، خلوت گزینی، سب سے الگ ہو کر گوشۂ تنہائی میں بیٹھ جانے کا عمل
  • (فقہ) دنیا میں یکسو ہو کر مدت معین کے لیے مسجد یا کعبۃ اللہ میں عبادت کی غرض سے صائم کی خلوت نشینی
  • (تصوف) قلب کو شغل دنیا سے فارغ کرنا اور مولیٰ کے ساتھ یکسو رہنا، نفس کو دنیاوی لذائذ سے باز رکھنا

شعر

Urdu meaning of e'tikaaf

  • Roman
  • Urdu

  • gosha nashiinii, Khalavataguziinii, sab se alag ho kar gosha-e-tanhaa.ii me.n baiTh jaane ka amal
  • (fiqh) duniyaa me.n yaksuu ho kar muddat mu.iin ke li.e masjid ya kaabৃ allaah me.n ibaadat kii Garaz se saa.im kii Khalavatanshiinii
  • (tasavvuf) qalab ko shagal duniyaa se faariG karnaa aur maula ke saath yaksuu rahnaa, nafas ko duniyaavii lazaa.iz se baaz rakhnaa

English meaning of e'tikaaf

Noun, Masculine

  • to keep constantly or perseveringly, continuing in prayer (in the temple or mosque)
  • (fiqh) retirement, seclusion (for devotion, in a place of worship, especially at Mecca), to seclude oneself in the masjid with the express intention (niyyah) of I'tikaf, for the remembrance of Allah-during Ramazan
  • (Mystics) restraining or curbing the passions from religious motives (as in Lent)

ए'तिकाफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एकान्त में ईश्वर की तपस्या, एकान्तवास, गोशानशीनी
  • (धर्मशास्त्र) एक निश्चित समय के लिए ब्रत की अवस्थात में किसी मस्जिद या काबा में प्रार्थना के लिए किया गया एकांतवास
  • (सूफ़ीवाद) धार्मिक उद्देश्यों से अपनी इंद्रियोंं को रोकना

اِعْتِکاف کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِعْتِکاف

گوشہ نشینی، خلوت گزینی، سب سے الگ ہو کر گوشۂ تنہائی میں بیٹھ جانے کا عمل

اِعْتِکاف بَیٹْھنا

حرم یا مسجد وغیرہ میں مقررہ طریقوں سے گوشہ نشین ہوکر عبادت میں مشغول رہنا، دنیاوی مشغولیات کو موقوف کر دینا

اِعْتِکاف سے نِکَلْنا

اعتکاف سے باہر آنا، معینہ گوشہ نشینی کو ختم کرنا

اِعْتِکاف میں بَیٹْھنا

رک : اعتکاف بیٹھنا

اِعْتِکافِ عِشْق

seclusion of ardour, love

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِعْتِکاف)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِعْتِکاف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone