تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناف ٹَلنا" کے متعقلہ نتائج

مَتْن

پیٹی، مضبوط، سخت اور اونچی زمین، درمیان ، وسط ، درمیانی حصہ نیز رضائی یا لحاف وغیرہ کا وہ حصہ جو حاشیے کے بیچ میں ہوتا ہے، کسی کتاب، مضمون یا دستاویز وغیرہ کی اصل عبارت

مَتْنی

متن سے منسوب یا متعلق، متن کا، کتاب کی اصل عبارت کے متعلق

مَتْنِیَّت

متن کی کیفیت یا معنویت ۔

مَتْن نِگاری

کسی قدیم مسودۂ کتاب کو ترتیب دینا ، تالیف کرنا ۔

مَتْنی نَقَّاد

کلاسیکی کتابوں پر تنقید کرنے والا ۔

مَتْنی تَنقِید

تحقیق میں مسودہ پر تنقیدی نظر ڈالنا ۔

مَتْنی تَشریح

کتاب کے ماصل جزو یا عبارت پر شرح ۔

مُتَنَبِّہ

بتایا گیا، آگاہ کیا گیا، تنبیہ کیا گیا، خبردار کیا گیا، ہوشیار، خبردار، چوکس

مُتَنَصِّرَہ

عیسائی ہو جانے والا ، جو عیسائی ہوگیا ہو ۔

مُتَن٘جَن

ایک پرتکلف کھانا، میٹھے چاول جن میں خشک میوے، جیسے: بادام، پستے کے علاوہ گوشت بھی بھون کر ڈالا جاتا ہے، ایک قسم کا میٹھا پلاؤ جس میں کھٹائی بھی پڑتی ہے

مُتَنَوِّع

مختلف نوع، قسمیں رکھنے والا، قسم قسم کا، طرح طرح کا، عجیب و غریب

مُتَنَزِّہ

عیب سے دور ہونے والا

مُتَنَوِّعَہ

متنوع (رک) کی تانیث ۔

مُتَنَعِّم

ناز و نعمت میں رہنے والا

مُتَنَبّہ ہونا

متنبہ کرنا کا لازم، آگاہ ہونا، خبردار یا ہوشیار ہونا

مُتَنَبَّہ کَرْنا

آگاہ کرنا، خبردار کرنا، ہوشیار کرنا، چوکس کرنا، جتانا

مُتَنَفِّر رَہنا

نفرت کرنا ، نافر رہنا ، بیزار رہنا ۔

مُتَنَفِّر ہونا

بیزار ہو جانا ، نافر ہو جانا ، کراہیت رکھنا ۔

مُتَنَفِّر ہو جانا

بیزار ہو جانا ، نافر ہو جانا ، کراہیت رکھنا ۔

مُتَنَبِّہ کَر دینا

آگاہ کرنا ، خبردار کرنا ، ہوشیار کرنا ۔

مُتَنَوِّعُ الحال

طرح طرح کا حال ، کئی قسم کی صورت حال (یکرنگی کے مقابل) ۔

مُتَناہی

حد کو پہونچا ہوا، انتہا کو پہونچنے والا، محدود، بہت زیادہ

مُتَنَوِّعُ الاَلوان

طرح طرح کے ، رنگ رنگ کے ۔

مُتَنازَع حَیثِیَّت

تنازع والی حیثیت جس پر اتفاق رائے نہ ہو ۔

مُتَن٘جَن پُلاؤ

ایک قسم کا میٹھا پلاؤ جس میں لیموں کا رس ڈالا جاتا ہے ، رک : متنجن ۔

مُتَناہِیَہ

متناہی (رک) کی تانیث۔

مُتَناسِبَہ

متناسب (رک) کی تانیث ۔

مُتَنافِرَہ

باہم تنافر رکھنے والا ، باہم نفرت کرنے والا ۔

مُتَناظِرَہ

متناظر (رک) کی تانیث ۔

مُتنازِع اَمر

subject of dispute, controversy or litigation

مُتَناقِضَہ

متناقض (رک) کی تانیث ۔

مُتَنَبّی

ایک مشہور عربی شاعر کا نام ابو طیب احمد بن حسین المتنبی

متن زیست

زندگی کا لکھا، حیات کا لکھا ہوا، مقدر کا لکھا ہوا

مُتَنازِع

ایک دوسرے کے ساتھ خصومت کرنے والا، ایک دوسرے سے جھگڑا یا نزاع کرنے والا، وہ جو دونوں مل کر ایک چیز کو پکڑیں

مُتَنازَع

جھگڑا کیا گیا (وہ چیز) جس پر جھگڑا ہو، نزاعی

مُتَناہِیَت

متناہی ہونا ، محدود ہونا ۔

مُتَناقِضانَہ

متضاد، مخالف، تضاد کے ساتھ، مخالفت کرتے ہوئے

مُتَنَشِّر

ملک سے باہر پھیلا ہوا

مُتَنازَعَہ فِیہ شَخصِیَّت

ایسی شخصیت جس کی حیثیت کے بارے میں مختلف آراء ہوں ۔

مُتَنازَعَہ

جس چیز کی بابت جھگڑا ہو، جس پر جھگڑا ہو، جس کے بارے میں اختلاف یا جھگڑا ہو

مُتَنَخِّر

بوسیدگی کی وجہ سے ریزہ ریزہ ہونے والا ، جو ریزہ ریزہ ہو ، بوسیدہ ۔

مُتَنازَع فِیہ

(وہ چیز) جس میں یا جس کے متعلق نزاع یا جھگڑا ہو یا اتفاق رائے نہ ہو

مُتَنازَع مَسئَلَہ

مسئلہ یا معاملہ جس پر اتفاق رائے نہ ہو ، تنازع والا مسئلہ ۔

مُتَنَصِّر

عیسائی ہو جانے والا ، جو عیسائی ہوگیا ہو ۔

مُتَنَوِّر

روشن ، منور

مُتَنَجِّم

نجومی، منجم، ستارہ شناس، (بے خوابی یا محبت میں) اخترشماری کرنے والا

مُتَنَدِّم

نادم ، پشیمان ۔

مُتَنَجِّس

ناپاک ، نجس ۔

مُتَنازَع فَیصَلَہ

تنازع والا فیصلہ جس پر اتفاق رائے نہ ہو ۔

مُتَنَظِّر

وہ جو تاخیر کی اجازت دے ؛ وہ جو انتظارکرے ؛ دیکھنے والا

مُتَنَظِّم

ترتیب سے رکھا ہوا ، آراستہ کیا ہوا

مُتَنَفِّس

(لفظاً) سانس لینے والا، جاندار، مراد: زندہ شخص، نفر، انسان، آدمی، بشر

مُتَنَفِّر

نفرت کرنے والا، کراہت کرنے والا، بھاگنے والا، الگ رہنے والا، بیزار

مُتَنازَعَہ عِلاقَہ

ایسا علاقہ جس کی ملکیت کے بارے میں واضح احکامات نہ ہوں یا جس کے بارے میں جھگڑا ہو ۔

مُتَنافِرَہ حُرُوف

(علم معانی) جس کے حرفوں میں تنافر ہو ، (ایسا لفظ) جس کے حروف کا تلفظ گراں اور ناگوار خاطر ہو ۔

مُتَنازَعَہ فِیہ

رک : متنازع فیہ ۔

مُتَناسِبُ الاَعضا

جس کے اعضا باہم موزوں اور خوشنما ہوں، جس کے اعضا کی جسامت اور ساخت ایک دوسرے کے متناسب ہو، جس کے اعضا میں تناسب ہو، سڈول اعضا والا، خوبصورت اعضا والا

مُتْنا

ایک قسم کا گنّا

مُتْنی

پیشاب کرنے کا عضو، آلۂ تناسل، فرج

مُتَنازَعَہ فِیہ مَسئَلَہ

متنازع فیصلہ ، نزاعی مسئلہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ناف ٹَلنا کے معانیدیکھیے

ناف ٹَلنا

naaf Talnaaनाफ़ टलना

محاورہ

موضوعات: طب طب

  • Roman
  • Urdu

ناف ٹَلنا کے اردو معانی

  • (طب) بوجھ اُٹھانے کے باعث ناف کا اپنی جگہ سے ہٹ جانا، مشقت کے قابل نہ رہنا
  • ناف جاتی رہنا

Urdu meaning of naaf Talnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) bojh uThaane ke baa.is naaf ka apnii jagah se hiT jaana, mashaqqat ke kaabil na rahnaa
  • naaf jaatii rahnaa

English meaning of naaf Talnaa

  • the muscles of the navel to be displaced or ruptured

नाफ़ टलना के हिंदी अर्थ

  • (तिब्ब) बोझ उठाने के बाइस नाफ़ का अपनी जगह से हट जाना, मशक़्क़त के काबिल ना रहना
  • ۔ नाफ़ जाती रहना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَتْن

پیٹی، مضبوط، سخت اور اونچی زمین، درمیان ، وسط ، درمیانی حصہ نیز رضائی یا لحاف وغیرہ کا وہ حصہ جو حاشیے کے بیچ میں ہوتا ہے، کسی کتاب، مضمون یا دستاویز وغیرہ کی اصل عبارت

مَتْنی

متن سے منسوب یا متعلق، متن کا، کتاب کی اصل عبارت کے متعلق

مَتْنِیَّت

متن کی کیفیت یا معنویت ۔

مَتْن نِگاری

کسی قدیم مسودۂ کتاب کو ترتیب دینا ، تالیف کرنا ۔

مَتْنی نَقَّاد

کلاسیکی کتابوں پر تنقید کرنے والا ۔

مَتْنی تَنقِید

تحقیق میں مسودہ پر تنقیدی نظر ڈالنا ۔

مَتْنی تَشریح

کتاب کے ماصل جزو یا عبارت پر شرح ۔

مُتَنَبِّہ

بتایا گیا، آگاہ کیا گیا، تنبیہ کیا گیا، خبردار کیا گیا، ہوشیار، خبردار، چوکس

مُتَنَصِّرَہ

عیسائی ہو جانے والا ، جو عیسائی ہوگیا ہو ۔

مُتَن٘جَن

ایک پرتکلف کھانا، میٹھے چاول جن میں خشک میوے، جیسے: بادام، پستے کے علاوہ گوشت بھی بھون کر ڈالا جاتا ہے، ایک قسم کا میٹھا پلاؤ جس میں کھٹائی بھی پڑتی ہے

مُتَنَوِّع

مختلف نوع، قسمیں رکھنے والا، قسم قسم کا، طرح طرح کا، عجیب و غریب

مُتَنَزِّہ

عیب سے دور ہونے والا

مُتَنَوِّعَہ

متنوع (رک) کی تانیث ۔

مُتَنَعِّم

ناز و نعمت میں رہنے والا

مُتَنَبّہ ہونا

متنبہ کرنا کا لازم، آگاہ ہونا، خبردار یا ہوشیار ہونا

مُتَنَبَّہ کَرْنا

آگاہ کرنا، خبردار کرنا، ہوشیار کرنا، چوکس کرنا، جتانا

مُتَنَفِّر رَہنا

نفرت کرنا ، نافر رہنا ، بیزار رہنا ۔

مُتَنَفِّر ہونا

بیزار ہو جانا ، نافر ہو جانا ، کراہیت رکھنا ۔

مُتَنَفِّر ہو جانا

بیزار ہو جانا ، نافر ہو جانا ، کراہیت رکھنا ۔

مُتَنَبِّہ کَر دینا

آگاہ کرنا ، خبردار کرنا ، ہوشیار کرنا ۔

مُتَنَوِّعُ الحال

طرح طرح کا حال ، کئی قسم کی صورت حال (یکرنگی کے مقابل) ۔

مُتَناہی

حد کو پہونچا ہوا، انتہا کو پہونچنے والا، محدود، بہت زیادہ

مُتَنَوِّعُ الاَلوان

طرح طرح کے ، رنگ رنگ کے ۔

مُتَنازَع حَیثِیَّت

تنازع والی حیثیت جس پر اتفاق رائے نہ ہو ۔

مُتَن٘جَن پُلاؤ

ایک قسم کا میٹھا پلاؤ جس میں لیموں کا رس ڈالا جاتا ہے ، رک : متنجن ۔

مُتَناہِیَہ

متناہی (رک) کی تانیث۔

مُتَناسِبَہ

متناسب (رک) کی تانیث ۔

مُتَنافِرَہ

باہم تنافر رکھنے والا ، باہم نفرت کرنے والا ۔

مُتَناظِرَہ

متناظر (رک) کی تانیث ۔

مُتنازِع اَمر

subject of dispute, controversy or litigation

مُتَناقِضَہ

متناقض (رک) کی تانیث ۔

مُتَنَبّی

ایک مشہور عربی شاعر کا نام ابو طیب احمد بن حسین المتنبی

متن زیست

زندگی کا لکھا، حیات کا لکھا ہوا، مقدر کا لکھا ہوا

مُتَنازِع

ایک دوسرے کے ساتھ خصومت کرنے والا، ایک دوسرے سے جھگڑا یا نزاع کرنے والا، وہ جو دونوں مل کر ایک چیز کو پکڑیں

مُتَنازَع

جھگڑا کیا گیا (وہ چیز) جس پر جھگڑا ہو، نزاعی

مُتَناہِیَت

متناہی ہونا ، محدود ہونا ۔

مُتَناقِضانَہ

متضاد، مخالف، تضاد کے ساتھ، مخالفت کرتے ہوئے

مُتَنَشِّر

ملک سے باہر پھیلا ہوا

مُتَنازَعَہ فِیہ شَخصِیَّت

ایسی شخصیت جس کی حیثیت کے بارے میں مختلف آراء ہوں ۔

مُتَنازَعَہ

جس چیز کی بابت جھگڑا ہو، جس پر جھگڑا ہو، جس کے بارے میں اختلاف یا جھگڑا ہو

مُتَنَخِّر

بوسیدگی کی وجہ سے ریزہ ریزہ ہونے والا ، جو ریزہ ریزہ ہو ، بوسیدہ ۔

مُتَنازَع فِیہ

(وہ چیز) جس میں یا جس کے متعلق نزاع یا جھگڑا ہو یا اتفاق رائے نہ ہو

مُتَنازَع مَسئَلَہ

مسئلہ یا معاملہ جس پر اتفاق رائے نہ ہو ، تنازع والا مسئلہ ۔

مُتَنَصِّر

عیسائی ہو جانے والا ، جو عیسائی ہوگیا ہو ۔

مُتَنَوِّر

روشن ، منور

مُتَنَجِّم

نجومی، منجم، ستارہ شناس، (بے خوابی یا محبت میں) اخترشماری کرنے والا

مُتَنَدِّم

نادم ، پشیمان ۔

مُتَنَجِّس

ناپاک ، نجس ۔

مُتَنازَع فَیصَلَہ

تنازع والا فیصلہ جس پر اتفاق رائے نہ ہو ۔

مُتَنَظِّر

وہ جو تاخیر کی اجازت دے ؛ وہ جو انتظارکرے ؛ دیکھنے والا

مُتَنَظِّم

ترتیب سے رکھا ہوا ، آراستہ کیا ہوا

مُتَنَفِّس

(لفظاً) سانس لینے والا، جاندار، مراد: زندہ شخص، نفر، انسان، آدمی، بشر

مُتَنَفِّر

نفرت کرنے والا، کراہت کرنے والا، بھاگنے والا، الگ رہنے والا، بیزار

مُتَنازَعَہ عِلاقَہ

ایسا علاقہ جس کی ملکیت کے بارے میں واضح احکامات نہ ہوں یا جس کے بارے میں جھگڑا ہو ۔

مُتَنافِرَہ حُرُوف

(علم معانی) جس کے حرفوں میں تنافر ہو ، (ایسا لفظ) جس کے حروف کا تلفظ گراں اور ناگوار خاطر ہو ۔

مُتَنازَعَہ فِیہ

رک : متنازع فیہ ۔

مُتَناسِبُ الاَعضا

جس کے اعضا باہم موزوں اور خوشنما ہوں، جس کے اعضا کی جسامت اور ساخت ایک دوسرے کے متناسب ہو، جس کے اعضا میں تناسب ہو، سڈول اعضا والا، خوبصورت اعضا والا

مُتْنا

ایک قسم کا گنّا

مُتْنی

پیشاب کرنے کا عضو، آلۂ تناسل، فرج

مُتَنازَعَہ فِیہ مَسئَلَہ

متنازع فیصلہ ، نزاعی مسئلہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناف ٹَلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناف ٹَلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone