تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نا صَواب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نا صَواب کے معانیدیکھیے
نا صَواب کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- زشت ، ُبرا ، بد ، خراب ، ناقص ، باطل
- (مجازاً) گناہگار ، عاصی ، پاپی ، شقی ، بدبخت ۔
- نادرست ، بے جا ، غیر صحیح ، نامناسب ، ناگوار
- ناراست ، غلط ، کج ، ٹیڑھا (راستے وغیرہ کے لیے) ۔
- ناسزا ، ناروا ، ُبرا بھلا (سخن وغیرہ کے لیے) ۔
- بُری بات، مقابل صواب کے، نادرست، غلط
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نا صَواب)
نا صَواب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔