تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نا پائیدار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نا پائیدار کے معانیدیکھیے
نا پائیدار کے اردو معانی
صفت
- باقی نہ رہنے والا، مٹ جانے والا، سریع الزوال، بے ثبات، فانی، غیر مستقل، چند روزہ، جوپائدار نہ ہو، جو دیر پا نہ ہو
- بودا، کمزور، غیر مؤثر
شعر
تمہاری تہذیب اپنے خنجر سے آپ ہی خودکشی کرے گی
جو شاخ نازک پہ آشیانہ بنے گا ناپائیدار ہوگا
یوں توقع ہی باندھنا تھی غلط
ایسی ناپائیدار دنیا پر
کرتے ہو عہد وصل تو اتنا رہے خیال
پیمان سے زیادہ ہے ناپائیدار دل
English meaning of naa-paa.edaar
Adjective
- inconstant, unsteady, unstable, fickle;not durable or lasting, frail, fleeting, transitory, momentary
- weak, vulnerable, ineffective, ineffectual, inefficient
ना-पाएदार के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نا پائیدار)
نا پائیدار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔