تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نا مُوافِق" کے متعقلہ نتائج

مُوَافِق

حیثیت یا شان وغیرہ کے مطابق، مساوی، یکساں، مناسب

مُوافِقانَہ

موافق طور پر ، حمایت کا ، حمایتاً ، حمایت سے متعلق ، ہمدردانہ

مُوافِقِین

موافق کی جمع، باہم مطابقت رکھنے والے، مزاج میں اتفاق اور اتحاد رکھنے والے (مخالفین کے مقابل)

مُوافِق ہونا

ٹھیک ہونا، درست ہونا، مطابق ہونا

مُوافِق آنا

مزاج یا طبیعت کے مناسب ہونا، مناسب حال ہونا، راس آنا، مطابق ہونا، ٹھیک ہونا، درست ہونا

مُوافِق دینا

ٹھیک اور درست طریقے سے دینا ، مزاج اور طبیعت کی مناسبت سے دینا

مُوافِق رَہْنا

ٹھیک رہنا ، درست رہنا ، راس آنا

مُوافِق بَنانا

مزاج یا طبیعت کے مناسب ڈھالنا ، ہم خیال کر لینا

نا مُوافِق

۱۔ جو موافق نہ ہو ، خلاف ، ناگوار ، ناسزاوار ، ناسازگار ، مخالف ۔

دوسْتاںِ مُوافِق

ہم خیال لوگ، ساتھی، ہم مذاق.

بادِ مُوافِق

وہ ہوا جو منزل مقصود کی طرف بڑھنے میں مددگار ہو

حِزْبِ مُوافِق

सहपक्ष, एकपक्षीय ।

زَمانَہ مُوافِق ہونا

نصیب اچھا ہونا، طالع یاور ہونا، حالات سازگار ہونا

ہِیرا مُوافِق آنا

ہیرا(انگوٹھی وغیرہ میں جڑوا کر) پہننے کے اچھے اثرات ظاہر ہونا، ہیرا پہننا سازگار ہونا(بعض لوگ خیال کرتے ہیں کہ بعض قیمتی پتھر انگوٹھی وغیرہ میں جڑوا کر پہننے اور اس کے سازگار آنے سے انسان کے حالات بہت ہی اچھے ہوجاتے ہیں).

تَقْدِیر مُوافِق ہونا

رک : تقدیر لڑجانا.

مِزاج مُوافِق ہونا

کسی دوسرے کا مزاج اپنی مرضی کے مطابق ہونا ، مزاج حسب منشا ہونا ۔

طَبِیعَت مُوافِقْ ہونا

کسی کی طبیعت کا ملنا ، دو طبیعتوں کا یکساں ہونا

نا مُوافِق آنا

راس نہ آنا ، خلاف ہونا ، بے میل ، بے جوڑ ہونا ، مطابق نہ ہونا ، خلاف ِرائے ہونا

ہَوا مُوافِق ہونا

ہوا کا کشتی کے رُخ پر چلنا، جو تیز رفتاری کا باعث ہوتا ہے

ہَوا مُوافِق چَلنا

زمانے کا سازگار ہونا ۔

نا مُوافِق ہونا

ناموافق آنا، خلاف ہونا، بے جوڑ ہونا

تَقْدِیر کا مُوافِق ہونا

قسمت اچھی ہوجانا ، اچھے دن آنا

زَمانے کے مُوافِق ہونا

جیسا وقت ویسا رُوپ اِختیار کرنا، جیسے لوگ ویسا برتاؤ کرنا

زَمانے کا نامُوافِق ہونا

قسمت خراب ہونا

آب و ہَوا مُوافِق ہونا

کسی جگہ کے پانی اور ہوا یا موسم یا ماحول کا مزاج کے موافق ہونا، صحت پر اچھا اثر ڈالنا

تَقْدِیر کا مُوافِق آ جانا

قسمت اچھی ہوجانا ، اچھے دن آنا

آب و ہَوا نا مُوافِق ہونا

کسی جگہ کے پانی اور ہوا یا موسم یا ماحول کا مزاج کے موافق نہ ہونا، صحت پر برا اثر ڈالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نا مُوافِق کے معانیدیکھیے

نا مُوافِق

naa-muvaafiqना-मुवाफ़िक़

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

نا مُوافِق کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • رک : نا (۴) کا تحتی ، نامناسب ، ناموزوں ۔
  • ۱۔ جو موافق نہ ہو ، خلاف ، ناگوار ، ناسزاوار ، ناسازگار ، مخالف ۔
  • ۲۔ (مجازاً) نالائق ، نااہل ۔

شعر

Urdu meaning of naa-muvaafiq

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha na (४) ka tahtii, naamunaasib, naamauzuu.n
  • ۱۔ jo muvaafiq na ho, Khilaaf, naagavaar, naaszaavaar, naasaazgaar, muKhaalif
  • ۲۔ (majaazan) naalaayaq, naaahal

English meaning of naa-muvaafiq

Persian, Arabic - Adjective

ना-मुवाफ़िक़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُوَافِق

حیثیت یا شان وغیرہ کے مطابق، مساوی، یکساں، مناسب

مُوافِقانَہ

موافق طور پر ، حمایت کا ، حمایتاً ، حمایت سے متعلق ، ہمدردانہ

مُوافِقِین

موافق کی جمع، باہم مطابقت رکھنے والے، مزاج میں اتفاق اور اتحاد رکھنے والے (مخالفین کے مقابل)

مُوافِق ہونا

ٹھیک ہونا، درست ہونا، مطابق ہونا

مُوافِق آنا

مزاج یا طبیعت کے مناسب ہونا، مناسب حال ہونا، راس آنا، مطابق ہونا، ٹھیک ہونا، درست ہونا

مُوافِق دینا

ٹھیک اور درست طریقے سے دینا ، مزاج اور طبیعت کی مناسبت سے دینا

مُوافِق رَہْنا

ٹھیک رہنا ، درست رہنا ، راس آنا

مُوافِق بَنانا

مزاج یا طبیعت کے مناسب ڈھالنا ، ہم خیال کر لینا

نا مُوافِق

۱۔ جو موافق نہ ہو ، خلاف ، ناگوار ، ناسزاوار ، ناسازگار ، مخالف ۔

دوسْتاںِ مُوافِق

ہم خیال لوگ، ساتھی، ہم مذاق.

بادِ مُوافِق

وہ ہوا جو منزل مقصود کی طرف بڑھنے میں مددگار ہو

حِزْبِ مُوافِق

सहपक्ष, एकपक्षीय ।

زَمانَہ مُوافِق ہونا

نصیب اچھا ہونا، طالع یاور ہونا، حالات سازگار ہونا

ہِیرا مُوافِق آنا

ہیرا(انگوٹھی وغیرہ میں جڑوا کر) پہننے کے اچھے اثرات ظاہر ہونا، ہیرا پہننا سازگار ہونا(بعض لوگ خیال کرتے ہیں کہ بعض قیمتی پتھر انگوٹھی وغیرہ میں جڑوا کر پہننے اور اس کے سازگار آنے سے انسان کے حالات بہت ہی اچھے ہوجاتے ہیں).

تَقْدِیر مُوافِق ہونا

رک : تقدیر لڑجانا.

مِزاج مُوافِق ہونا

کسی دوسرے کا مزاج اپنی مرضی کے مطابق ہونا ، مزاج حسب منشا ہونا ۔

طَبِیعَت مُوافِقْ ہونا

کسی کی طبیعت کا ملنا ، دو طبیعتوں کا یکساں ہونا

نا مُوافِق آنا

راس نہ آنا ، خلاف ہونا ، بے میل ، بے جوڑ ہونا ، مطابق نہ ہونا ، خلاف ِرائے ہونا

ہَوا مُوافِق ہونا

ہوا کا کشتی کے رُخ پر چلنا، جو تیز رفتاری کا باعث ہوتا ہے

ہَوا مُوافِق چَلنا

زمانے کا سازگار ہونا ۔

نا مُوافِق ہونا

ناموافق آنا، خلاف ہونا، بے جوڑ ہونا

تَقْدِیر کا مُوافِق ہونا

قسمت اچھی ہوجانا ، اچھے دن آنا

زَمانے کے مُوافِق ہونا

جیسا وقت ویسا رُوپ اِختیار کرنا، جیسے لوگ ویسا برتاؤ کرنا

زَمانے کا نامُوافِق ہونا

قسمت خراب ہونا

آب و ہَوا مُوافِق ہونا

کسی جگہ کے پانی اور ہوا یا موسم یا ماحول کا مزاج کے موافق ہونا، صحت پر اچھا اثر ڈالنا

تَقْدِیر کا مُوافِق آ جانا

قسمت اچھی ہوجانا ، اچھے دن آنا

آب و ہَوا نا مُوافِق ہونا

کسی جگہ کے پانی اور ہوا یا موسم یا ماحول کا مزاج کے موافق نہ ہونا، صحت پر برا اثر ڈالنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نا مُوافِق)

نام

ای-میل

تبصرہ

نا مُوافِق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone