تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوافِق آنا" کے متعقلہ نتائج

مُوافِق آنا

مزاج یا طبیعت کے مناسب ہونا، مناسب حال ہونا، راس آنا، مطابق ہونا، ٹھیک ہونا، درست ہونا

ہِیرا مُوافِق آنا

ہیرا(انگوٹھی وغیرہ میں جڑوا کر) پہننے کے اچھے اثرات ظاہر ہونا، ہیرا پہننا سازگار ہونا(بعض لوگ خیال کرتے ہیں کہ بعض قیمتی پتھر انگوٹھی وغیرہ میں جڑوا کر پہننے اور اس کے سازگار آنے سے انسان کے حالات بہت ہی اچھے ہوجاتے ہیں).

آب و ہَوا مُوافِق آنا

کسی مقام کے موسم یا پانی اور ہوا کا مزاج کے موافق آنا

نا مُوافِق آنا

راس نہ آنا ، خلاف ہونا ، بے میل ، بے جوڑ ہونا ، مطابق نہ ہونا ، خلاف ِرائے ہونا

مِزاج کے مُوافِق آنا

طبیعت کے موافق ہونا ، مزاج کے لیے مناسب ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوافِق آنا کے معانیدیکھیے

مُوافِق آنا

muvaafiq aanaaमुवाफ़िक़ आना

محاورہ

مادہ: مُوَافِق

مُوافِق آنا کے اردو معانی

  • مزاج یا طبیعت کے مناسب ہونا، مناسب حال ہونا، راس آنا، مطابق ہونا، ٹھیک ہونا، درست ہونا

English meaning of muvaafiq aanaa

  • suit, agree

मुवाफ़िक़ आना के हिंदी अर्थ

  • स्वभाव के अनुसार उचित होना, स्थिति के अनुसार होना, रास आना, अनुसार होना, ठीक होना, दरुस्त होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوافِق آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوافِق آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words