تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا مُوافِق ہونا" کے متعقلہ نتائج

ہَوا مُوافِق ہونا

ہوا کا کشتی کے رُخ پر چلنا، جو تیز رفتاری کا باعث ہوتا ہے

ہَوا نا مُوافِق ہونا

ہوا یا فضا کا راس نہ آنا ، ہوا کا صحت کے لیے درست نہ ہونا نیز حالات ناموافق ہونا ، ماحول ناساز گار ہونا ۔

آب و ہَوا مُوافِق ہونا

کسی جگہ کے پانی اور ہوا یا موسم یا ماحول کا مزاج کے موافق ہونا، صحت پر اچھا اثر ڈالنا

آب و ہَوا نا مُوافِق ہونا

کسی جگہ کے پانی اور ہوا یا موسم یا ماحول کا مزاج کے موافق نہ ہونا، صحت پر برا اثر ڈالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا مُوافِق ہونا کے معانیدیکھیے

ہَوا مُوافِق ہونا

havaa muvaafiq honaaहवा मुवाफ़िक़ होना

  • Roman
  • Urdu

ہَوا مُوافِق ہونا کے اردو معانی

  • ہوا کا کشتی کے رُخ پر چلنا، جو تیز رفتاری کا باعث ہوتا ہے
  • رفتارِ زمانہ کا سازگار ہونا، حالات کا کسی کے حق میں ہونا

Urdu meaning of havaa muvaafiq honaa

  • Roman
  • Urdu

  • hu.a ka kshati ke ruKh par chalnaa, jo tez raftaarii ka baa.is hotaa hai
  • raphtaar-e-zamaana ka saazgaar honaa, haalaat ka kisii ke haq me.n honaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَوا مُوافِق ہونا

ہوا کا کشتی کے رُخ پر چلنا، جو تیز رفتاری کا باعث ہوتا ہے

ہَوا نا مُوافِق ہونا

ہوا یا فضا کا راس نہ آنا ، ہوا کا صحت کے لیے درست نہ ہونا نیز حالات ناموافق ہونا ، ماحول ناساز گار ہونا ۔

آب و ہَوا مُوافِق ہونا

کسی جگہ کے پانی اور ہوا یا موسم یا ماحول کا مزاج کے موافق ہونا، صحت پر اچھا اثر ڈالنا

آب و ہَوا نا مُوافِق ہونا

کسی جگہ کے پانی اور ہوا یا موسم یا ماحول کا مزاج کے موافق نہ ہونا، صحت پر برا اثر ڈالنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا مُوافِق ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا مُوافِق ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone