تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نا مِہربانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نا مِہربانی کے معانیدیکھیے
نا مِہربانی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- نامہربان ہونے کی حالت، دشمنی، سنگ دلی، بے رحمی، بے دردی، جفا، بےمروتی
شعر
گلہ نا مہربانی کا تو سب سے سن لیا تم نے
تمہاری مہربانی کی شکایت ہم بھی رکھتے ہیں
تمہارے دل میں کیا نامہربانی آ گئی ظالم
کہ یوں پھینکا جدا مجھ سے پھڑکتی مچھلی کو جل سیں
English meaning of naa-mehrbaanii
Noun, Feminine
- unfriendliness, unkindness
ना-मेहरबानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बेरहमी, निर्दयता, शत्रुता, बैर, बे-दर्दी, जफ़ा, बेमुरव्वती, दुश्मनी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نا مِہربانی)
نا مِہربانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔