تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَہ نام لیوا، نَہ پانی دیوا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَہ نام لیوا، نَہ پانی دیوا کے معانیدیکھیے
نَہ نام لیوا، نَہ پانی دیوا
na naam levaa, na paanii devaa•न नाम लेवा, न पानी देवा
نیز - نام لیوا، نَہ پانی دیوا
ضرب المثل
نَہ نام لیوا، نَہ پانی دیوا کے اردو معانی
- تن تنہا، اکیلی جان، وہ شخص جس کا کوئی والی وارث نہ ہو
- جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو اس شخص کے متعلق کہتے ہیں
-
بے اولاد شخص کے لئے کہتے ہیں
مثال - پانی دیوا= ہندوؤں میں پرکھوں کو پانی دینے کی رسم ہے.
न नाम लेवा, न पानी देवा के हिंदी अर्थ
- तन-ए-तनहा, अकेली जान, वो व्यक्ति जिस का कोई सरपरस्त या उत्तराधिकारी न हो
- जिस के आगे पीछे कोई न हो इस व्यक्ति के प्रति कहते हैं
-
संतानहीन के लिए कहते हैं
विशेष - पानी देवा= पितरों का श्राद्ध कर्म करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَہ نام لیوا، نَہ پانی دیوا)
نَہ نام لیوا، نَہ پانی دیوا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔