تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام لیوا پانی دیوا نَہ رَہنا" کے متعقلہ نتائج

نام لیوا پانی دیوا نَہ رَہنا

نسل کا سلسلہ منقطع ہو جانا ، بے والی وارث ہو جانا ، تمام اولاد کا مر جانا ۔

نام لیوا نَہ پانی دیوا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو

نَہ نام لیوا، نَہ پانی دیوا

تن تنہا، اکیلی جان، وہ شخص جس کا کوئی والی وارث نہ ہو

نام لیوا رَہا نَہ پانی دیوا

سب مرگئے، کوئی وارث نہیں بچا، نسل ختم ہوگئی، سب مرگئے کوئی باقی نہ رہا، کنایہ ہے نیست ونابود ہوجانے سے

ہاتھ لیوا نَہ پانی دیوا

نہ کوئی مدد کرنے والا نہ کوئی پوچھنے والا ، کوئی سہارا دینے والا نہیں ، کوئی پُرسانِ حال نہیں ۔

نام لیوا پانی دیوا

نام لینے اور پانی دینے والا، وارث، بیٹا

اردو، انگلش اور ہندی میں نام لیوا پانی دیوا نَہ رَہنا کے معانیدیکھیے

نام لیوا پانی دیوا نَہ رَہنا

naam levaa paanii devaa na rahnaaनाम लेवा पानी देवा न रहना

محاورہ

نام لیوا پانی دیوا نَہ رَہنا کے اردو معانی

  • نسل کا سلسلہ منقطع ہو جانا ، بے والی وارث ہو جانا ، تمام اولاد کا مر جانا ۔

नाम लेवा पानी देवा न रहना के हिंदी अर्थ

  • नसल का सिलसिला मुनक़ते हो जाना, बे वाली वारिस हो जाना, तमाम औलाद का मर जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام لیوا پانی دیوا نَہ رَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام لیوا پانی دیوا نَہ رَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words