تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ لیوا نَہ پانی دیوا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ لیوا نَہ پانی دیوا

نہ کوئی مدد کرنے والا نہ کوئی پوچھنے والا ، کوئی سہارا دینے والا نہیں ، کوئی پُرسانِ حال نہیں ۔

نام لیوا نَہ پانی دیوا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو

نَہ نام لیوا، نَہ پانی دیوا

تن تنہا، اکیلی جان، وہ شخص جس کا کوئی والی وارث نہ ہو

نام لیوا رَہا نَہ پانی دیوا

سب مرگئے، کوئی وارث نہیں بچا، نسل ختم ہوگئی، سب مرگئے کوئی باقی نہ رہا، کنایہ ہے نیست ونابود ہوجانے سے

نام لیوا پانی دیوا نَہ رَہنا

نسل کا سلسلہ منقطع ہو جانا ، بے والی وارث ہو جانا ، تمام اولاد کا مر جانا ۔

نام لیوا پانی دیوا

نام لینے اور پانی دینے والا، وارث، بیٹا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ لیوا نَہ پانی دیوا کے معانیدیکھیے

ہاتھ لیوا نَہ پانی دیوا

haath levaa na paanii devaaहाथ लेवा न पानी देवा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ہاتھ لیوا نَہ پانی دیوا کے اردو معانی

  • نہ کوئی مدد کرنے والا نہ کوئی پوچھنے والا ، کوئی سہارا دینے والا نہیں ، کوئی پُرسانِ حال نہیں ۔

Urdu meaning of haath levaa na paanii devaa

  • Roman
  • Urdu

  • na ko.ii madad karne vaala na ko.ii puuchhne vaala, ko.ii sahaara dene vaala nahii.n, ko.ii pursaan-e-haal nahii.n

हाथ लेवा न पानी देवा के हिंदी अर्थ

  • ना कोई मदद करने वाला ना कोई पूछने वाला, कोई सहारा देने वाला नहीं, कोई पुरसान-ए-हाल नहीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہاتھ لیوا نَہ پانی دیوا

نہ کوئی مدد کرنے والا نہ کوئی پوچھنے والا ، کوئی سہارا دینے والا نہیں ، کوئی پُرسانِ حال نہیں ۔

نام لیوا نَہ پانی دیوا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو

نَہ نام لیوا، نَہ پانی دیوا

تن تنہا، اکیلی جان، وہ شخص جس کا کوئی والی وارث نہ ہو

نام لیوا رَہا نَہ پانی دیوا

سب مرگئے، کوئی وارث نہیں بچا، نسل ختم ہوگئی، سب مرگئے کوئی باقی نہ رہا، کنایہ ہے نیست ونابود ہوجانے سے

نام لیوا پانی دیوا نَہ رَہنا

نسل کا سلسلہ منقطع ہو جانا ، بے والی وارث ہو جانا ، تمام اولاد کا مر جانا ۔

نام لیوا پانی دیوا

نام لینے اور پانی دینے والا، وارث، بیٹا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ لیوا نَہ پانی دیوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ لیوا نَہ پانی دیوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone