تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَہ نام لیوا، نَہ پانی دیوا" کے متعقلہ نتائج

لیوا

گائے بھینس یا بکری کا تھن

لیوا اُکھاڑْنا

سہارا چھیننا، کس بل نکال دینا

لیوا لَگ جانا

کسی جگہ جم کر بیٹھ جانا ، چپک جانا ، دھرنا دینا

لیوا دیوی

لین دین.

لیوانا

رک : لِوانا

لیوار

अग्रहार

لِیوان

گنبد نما عمارت

ہَتھ لیوا

ہندوؤں میں شادی بیاہ کی ایک رسم جس میں دولھا دلہن کی ہتھیلیوں کو بیچ میں تھوڑاسا آٹا رکھ کر سُرخ دھاگے سے باندھ دیتے ہیں

نام لیوا نَہ پانی دیوا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو

ہاتھ لیوا نَہ پانی دیوا

نہ کوئی مدد کرنے والا نہ کوئی پوچھنے والا ، کوئی سہارا دینے والا نہیں ، کوئی پُرسانِ حال نہیں ۔

نام لیوا، نَہ پانی دیوا

تن تنہا، اکیلی جان، وہ شخص جس کا کوئی والی وارث نہ ہو

نام لیوا رَہا نَہ پانی دیوا

سب مرگئے، کوئی وارث نہیں بچا، نسل ختم ہوگئی، سب مرگئے کوئی باقی نہ رہا، کنایہ ہے نیست ونابود ہوجانے سے

نام لیوا پانی دیوا نَہ رَہنا

نسل کا سلسلہ منقطع ہو جانا ، بے والی وارث ہو جانا ، تمام اولاد کا مر جانا ۔

نَہ نام لیوا، نَہ پانی دیوا

تن تنہا، اکیلی جان، وہ شخص جس کا کوئی والی وارث نہ ہو

نام لیوا

۱۔ (i) نام لینے والا ، ماننے والا ، عقیدت مند ، پیرو ۔

جان لیوا

جان کا خواہاں، جان لینے والا، ہلاک کرنے والا، جان کا دشمن، سخت خطرناک، دشمن جان، قاتل

دیوا لیوا

barter

جان کی لیوا ہونا

رک : جان کا لیوا ہونا.

جان کا لیوا

ایسا دشمن جو قتل کرنے کے درپے رہے، سخت دشمن

نام لیوا پانی دیوا

نام لینے اور پانی دینے والا، وارث، بیٹا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَہ نام لیوا، نَہ پانی دیوا کے معانیدیکھیے

نَہ نام لیوا، نَہ پانی دیوا

na naam levaa, na paanii devaaन नाम लेवा, न पानी देवा

نیز : نام لیوا، نَہ پانی دیوا

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

نَہ نام لیوا، نَہ پانی دیوا کے اردو معانی

  • تن تنہا، اکیلی جان، وہ شخص جس کا کوئی والی وارث نہ ہو
  • جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو اس شخص کے متعلق کہتے ہیں
  • بے اولاد شخص کے لئے کہتے ہیں

    مثال پانی دیوا= ہندوؤں میں پرکھوں کو پانی دینے کی رسم ہے.

Urdu meaning of na naam levaa, na paanii devaa

  • Roman
  • Urdu

  • tan-e-tanha, akelii jaan, vo shaKhs jis ka ko.ii vaalii vaaris na ho
  • jis ke aage piichhe ko.ii na ho is shaKhs ke mutaalliq kahte hai.n
  • beaulaad shaKhs ke li.e kahte hai.n

न नाम लेवा, न पानी देवा के हिंदी अर्थ

  • तन-ए-तनहा, अकेली जान, वो व्यक्ति जिस का कोई सरपरस्त या उत्तराधिकारी न हो
  • जिस के आगे पीछे कोई न हो इस व्यक्ति के प्रति कहते हैं
  • संतानहीन के लिए कहते हैं

    विशेष पानी देवा= पितरों का श्राद्ध कर्म करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لیوا

گائے بھینس یا بکری کا تھن

لیوا اُکھاڑْنا

سہارا چھیننا، کس بل نکال دینا

لیوا لَگ جانا

کسی جگہ جم کر بیٹھ جانا ، چپک جانا ، دھرنا دینا

لیوا دیوی

لین دین.

لیوانا

رک : لِوانا

لیوار

अग्रहार

لِیوان

گنبد نما عمارت

ہَتھ لیوا

ہندوؤں میں شادی بیاہ کی ایک رسم جس میں دولھا دلہن کی ہتھیلیوں کو بیچ میں تھوڑاسا آٹا رکھ کر سُرخ دھاگے سے باندھ دیتے ہیں

نام لیوا نَہ پانی دیوا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو

ہاتھ لیوا نَہ پانی دیوا

نہ کوئی مدد کرنے والا نہ کوئی پوچھنے والا ، کوئی سہارا دینے والا نہیں ، کوئی پُرسانِ حال نہیں ۔

نام لیوا، نَہ پانی دیوا

تن تنہا، اکیلی جان، وہ شخص جس کا کوئی والی وارث نہ ہو

نام لیوا رَہا نَہ پانی دیوا

سب مرگئے، کوئی وارث نہیں بچا، نسل ختم ہوگئی، سب مرگئے کوئی باقی نہ رہا، کنایہ ہے نیست ونابود ہوجانے سے

نام لیوا پانی دیوا نَہ رَہنا

نسل کا سلسلہ منقطع ہو جانا ، بے والی وارث ہو جانا ، تمام اولاد کا مر جانا ۔

نَہ نام لیوا، نَہ پانی دیوا

تن تنہا، اکیلی جان، وہ شخص جس کا کوئی والی وارث نہ ہو

نام لیوا

۱۔ (i) نام لینے والا ، ماننے والا ، عقیدت مند ، پیرو ۔

جان لیوا

جان کا خواہاں، جان لینے والا، ہلاک کرنے والا، جان کا دشمن، سخت خطرناک، دشمن جان، قاتل

دیوا لیوا

barter

جان کی لیوا ہونا

رک : جان کا لیوا ہونا.

جان کا لیوا

ایسا دشمن جو قتل کرنے کے درپے رہے، سخت دشمن

نام لیوا پانی دیوا

نام لینے اور پانی دینے والا، وارث، بیٹا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَہ نام لیوا، نَہ پانی دیوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَہ نام لیوا، نَہ پانی دیوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone