تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُضاف" کے متعقلہ نتائج

حَرام زادَہ

جو بغیر نکاح کے پیدا ہوا ہو، والدالزنا، بدذات، شریر

حَرام زادَگی

حَرام زادے حَلال زادے والی

شریر اور نیک کا قصہ ، اس کہاوت سے ایک کہانی وابستہ ہے شریر النفس آقا نیک خادم کا ناک میں دم کرنتا ہے اور شریر خادم آقا کو ناک چنے چبوا دیتا ہے ایسے موقع پر بولتے ہین جب کوئی کسی کے ساتھ بہت خبائت برتے یا بہت ستائے

حَرام زادے کی رَسّی دَراز ہے

شریر مدّت تک جیتا ہے اور اسے چھوٹ ملتی رہتی ہے

حَرام زادی

حرام زادہ کی تانیث، حرام بچی، جو بغیر نکاح کے پیدا ہوئی ہو، بری، بد ذات

غَرِیب حَرام زادَہ

وہ شخص جس کی صورت تو مسکینوں کی سی ہو اور افعال بدذاتوں کے سے ، مسمسی صورت کا آدمی ، گربۂ مسکین .

حِرماں زَدَہ

باپ نَہ دادے سات پُسْت حَرام زادے

کمینہ بہت غرور کرے تو کہتے ہیں کہ اپنی اصل دیکھ

سَچ ہے حَرامْ زادے کی رَسّی دَراز ہے

بُرا آدمی کچھ زیادہ ہی دن زندہ رہتا ہے

کوتَہ گَرْدَن تَن٘گ پیشانی حَرامْ زادے کی یَہی نِشَانی

چھوٹی گردن اور چھوٹی پیشانی والا، علم قیافہ کی رو سے ایسا شخص بڑا شریر اور مُفسد ہوتاہے، شریر، فسادی

اردو، انگلش اور ہندی میں مُضاف کے معانیدیکھیے

مُضاف

muzaafमुज़ाफ़

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: قواعد قواعد فقہ

مُضاف کے اردو معانی

صفت

  • اضافہ کیا گیا، افزوں، زیادہ (شاذ)
  • (قواعد) وہ اسم جسے اضافت یا نسبت دی جائے، متعلق یا منسوب کیا جائے، وہ اسم جو دو سرے اسم کے ساتھ جوڑا جائے
  • جڑا ہوا، پیوستہ، ملا ہوا، نسبت کیا ہوا
  • (فقہ) وہ پانی جس کا رنگ، بو یا مزہ بدل گیا ہو

شعر

English meaning of muzaaf

Adjective

मुज़ाफ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जोड़ा गया, मिलाया गया, निस्बत किया गया

مُضاف کے مترادفات

مُضاف کے قافیہ الفاظ

مُضاف کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُضاف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُضاف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone