تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُونِس و غَم خوار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُونِس و غَم خوار کے معانیدیکھیے
مُونِس و غَم خوار کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر، واحد
- غم بانٹنے والا، ہمدرد، دکھ سکھ کا ساتھی
شعر
گرچہ ہیں مونس و غم خوار تگ و دو میں سہی
پر تری طبع کو کب راہ پہ لا سکتے ہیں
جز ہوا کوئی نہیں مونس و غم خوار مگر
رات بھر کمرے کا دروازہ کھلا رکھتا ہوں
ایسے ہی اگر مونس و غم خوار ہو میرے
یارو مجھے مرنے کی دعا کیوں نہیں دیتے
English meaning of muunis-o-Gam-KHvaar
Persian, Arabic - Noun, Masculine, Singular
- kind consoler, the one who care about the other's sorrow, sympathy
मूनिस-ओ-ग़म-ख़्वार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- दुःख बांटने वाला, हमदरद, दुख-सुख का साथी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُونِس و غَم خوار)
مُونِس و غَم خوار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔