تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُونچھوں کے کُونڈے کَرنا" کے متعقلہ نتائج

کُونڈے

’کونڈا‘ کی جمع نیزمغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل، نذر و نیاز یا اس کا سامان، شیعہ امام جعفر صادق کی تعزیت میں نذر و نیاز

کُنْڈی

دروازے کے پٹوں یا پٹ کو بند رکھنے والی زنجیر اس کا حلقہ جس میں وہ پھنستی ہے، چھپکا، دروازے کا کھٹکا، چھوٹا کُنڈا

کُنْدی

(ماہی گیری) چھوٹی مچھلیاں پکڑنے کا جال

کُن٘دَہ

کُھدا ہوا، نقْش کیا ہوا، لکھا ہوا (کھود کر)

کُنْدا

رک: کندہ ، بندوق کا پچھلا حصہ، دستہ، بٹ.

کُونْڈی

’’کونڈا‘‘ تسلا کی طرح کا برتن، بھنگ گھوٹنے کا برتن

کُنْڈا

چھوٹا یا بڑا حلقہ یا وہ قوس نما کانٹا یا کڑا جس میں زنجیر ڈالتے ہیں یا کوئی اور چیز پھنساتے ہیں، بڑی کنڈی

کُونڈے ہونا

کونڈے کرنا (رک) کا لازم.

کُونڈا

تسلا کی طرح کا مٹی یا دھات وغیرہ کا گول چھچھلا برتن.

کُونڈے کَرنا

کونڈا کرنا، کسی کے نام کی نیاز دلوانا

کُونڈے کا آشْنا

لالچی ، مطلب کا دوست ، کھانے کا یار.

کَوندا

بجلی کی چمک بالخصوص جس میں آواز نہ ہو، روشنی کا لپکا، جو اکثر برسات میں ہوتی ہے

کُونڈے کے تَلے ڈَھکْنا

بحث و تکرار یا لڑائی وغیرہ کو آئندہ پر موقوف کرنا ، لڑائی جھگڑے سے پرہیز کرنا ، کنارہ کرنا.

کُونڈے کے نِیچے ڈَھکْنا

بحث و تکرار یا لڑائی وغیرہ کو آئندہ پر موقوف کرنا ، لڑائی جھگڑے سے پرہیز کرنا ، کنارہ کرنا.

کُونڈیلی

چھوٹا کونڈا

کُونڈے کے اِس پار یا اُس پار

رک : کونڈی کے اس پار یا اس پار ، سُست آدمی کے متعلق کہتے ہیں.

کُنْدے پَڑنا

خوب زد و کوب کیا جانا ؛ اذیّت میں ہونا.

کُنْدے جوڑْنا

بندوق کے دستے کو کاندھوں سے لگانا (نشانہ باندھنے کے لیے).

کُنْڈی جَڑنا

رک : کنڈی لگانا.

کُنْڈی چَڑھانا

دروازے کے پٹ بند کر کے زنجیر لگا دینا، دروازہ بند کر دینا

کُنْدے جوڑ کَر آنا

پرندے کا پروں کو اکٹھا کر کے نیچے کی طرف آنا یا زمین پر اُترنا

کُنْدے جوڑ کَر گِرْنا

پرند کا بازوؤں کو سمیٹ کر تیزی سے نیچے آنا.

کُنْدے جوڑ کَر اُتَرنا

پرند کا بازوؤں کو سمیٹ کر تیزی سے نیچے آنا.

کُنْڈی کَھڑْکَھڑانا

۔دروازے کی زنجیر کھڑ کھڑانا۔ دستک دینا۔

کُنْدے باندْھنا

اڑنے کے لیے پرند کا بازوؤں کو ملانا، پرواز کا قصد کرنا، پرواز کرنا.

کُندَہ باندْھنا

پرندوں کا پروں کو اکٹھا کرنا (نیچے کی طرف آتے ہوئے یا زمین پر اترتے ہوئے)

کُنْڈی مُونْدنا

کنڈی لگانا، کنڈی بند کرنا.

کُنْدے باندھ کَر آنا

پرندے کا پروں کو اکٹھا کر کے نیچے کی طرف آنا یا زمین پر اُترنا

کُنْدے باندھ کَر گِرنا

رک: کُندے باندھ کر آنا، کندھے تولنا.

کُنْدا چَڑھانا

بندوق کی نال میں لکڑی کا دستہ لگانا

کُنْدے تَراشْنا

درخت کی موٹی لکڑی کو چھیل کاٹ کر قابل استعمال بنانا، موٹی لکڑی کو چھیلنا، ہموار کرنا ؛ مراد : بد اور قبیح افعال یا خیالات کو اچھے پیراے میں بیان کرنا.

کُنْڈی دینا

۔زنجیر لگانا۔ دروازہ بند کرنا۔

کُونڈا مانْنا

کونڈے میں رکھ کر نیاز دلانے کا عہد کرنا، مراد بر آنے پر نیاز دلانے کا وعدہ کرنا، یہ منت ماننا کہ کونڈا بھریں گے، نذر ونیاز ماننا

کُنْڈی دے لینا

رک: کنڈی لگانا.

کَوندا پڑْنا

کوندا لگنا کی جگہ بولتے ہیں

کَنْڑی

ایک قوم جو میسور اور حیدرآباد کے جنوبی حصے میں آباد ہے

کُنْدا بُھونْنا

دودھ کا کھویا بنانا، دودھ کا ماوا بنانا

کَنَوڈا

رک : کنونڈا.

کَنَوڈی

رک : کنونڈی.

کُنْدے تولْنا

بلندی کی جانب پرواز کرنے کی تیاری کرنا، پرندوں کا اڑنے کے لئے بازوؤں کو جنبش دینا، پرواز کے لئے تیار ہونا

کُونڈا کَر دینا

تباہ و برباد کر دینا ، ختم کر دینا ، بہت زیادہ نقصان پہنچانا.

کُنْڈے کا رُپْیَہ

(صرافی) وہ رُپیہ جس میں کنڈا جھلوا کر زیور کے طور پر استعمال کیا گیا ہو ، ایسے رپیے کی بازار میں قدر و قیمت کم ہو جاتی ہے

کُنڈی بَند کَرنا

۔ زنجیر لگانا۔ دروازہ بند کرنا۔

کَنُودی

کَنود (رک) کا فعل ، ناشکری ، ناسپاس گزاری.

کُنْدے تول کَر آنا

پرندے کا پروں کو اکٹھا کر کے نیچے کی طرف آنا یا زمین پر اُترنا

کُنْدُو

(ٹھگی) رک : کندا (۲)

کُنْدے

کُندہ کی جمع یا مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، لکڑی کے موٹے ٹکڑے

کُنْدے تول کے چَلْنا

پہلوانوں اور بڑے ورزشیوں کا بازوؤں کو بغلوں سے الگ کر کے جھوم کے چلنا

کَنْڈی

۔(ھ) مونث۔ ایک قسم کا کھانچے کی وضح کا ٹوکرا جس میں کوہستانی لوگ اسباب وعیرہ بھر کر کندھے پر اُٹھالیتے ہیں۔ ۲۔(ہندو) میوہ کا ہار جو ہولی کے تیوہار میں ہندؤں کے بچے اپنے گلے میں ڈالتے ہیں۔ ۳۔اُپلون کاچوٗرا۔

کَنْڈا

۲. سرکنڈا ، ایک جھاڑی

کَنْڈے

اُپلے ، ایندھن میں کام آنے والا سُکھایا ہوا گوبر ، گوبر کی چکتیاں ، کنڈا (۱) (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل.

کانْڑا

وہ شخص جس کی ایک آنکھ نہ ہو، کانا.

کُنْڈے

کنڈا (رک) کی جمع اور مغیرہ صورت ، لوہےکے وہ حلقے جس میں زنجیر ڈالتے ہیں ، زنجیر ، کنڈی.

کانڑے

کانڑا (رک) کی جمع (تراکیب میں مستعمل) .

کانڑی

وہ عورت جس کی ایک آنکھ جاتی رہی ہو، کانی.

کَیْنْڑا

کَونْدے کی لَپَک

کُنْڈا کَرنا

شوخی اور طرّاری سے گھوڑے یا کبوتر کا اپنے سر کو پیچھے کر کے گردن کو اسی طرح تان لینا کہ قوس نما حلقہ بن جائے.

کُنْڈی لَگْنا

کنڈی لگانا (رک) کا لازم.

کُنْڈی بَجْنا

دروازے کی زنجیر ہلنا، دستک ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُونچھوں کے کُونڈے کَرنا کے معانیدیکھیے

مُونچھوں کے کُونڈے کَرنا

muu.nchho.n ke kuu.nDe karnaaमूँछों के कूँडे करना

محاورہ

مُونچھوں کے کُونڈے کَرنا کے اردو معانی

  • لڑکے کی مسیں بھیگنے کی خوشی کی رسم کرنا ۔

मूँछों के कूँडे करना के हिंदी अर्थ

  • लड़के की रूएँ निकलने की ख़ुशी की रस्म करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُونچھوں کے کُونڈے کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُونچھوں کے کُونڈے کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone