تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُونْڈی" کے متعقلہ نتائج

کُونْڈی

’’کونڈا‘‘ تسلا کی طرح کا برتن، بھنگ گھوٹنے کا برتن

کَبھی کُونْڈی کے اُس پار کَبھی اِس پار

سخت سستی اور کاہلی ظاہر کرنے کو کہتے ہیں کہ ایک ہی دائرہ میں رہتا ہے ، کم ہمت کی سنبت بولتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں کُونْڈی کے معانیدیکھیے

کُونْڈی

kuu.nDiiकूँडी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کُونْڈی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ’’کونڈا‘‘ تسلا کی طرح کا برتن، بھنگ گھوٹنے کا برتن
  • مٹّی اینٹ وغیرہ سے بنا ہوا چھوٹا حوض، نیز حسب ضرورت لمبائی چوڑائی کی چار دیواری، جس کے اندر کوڑا کرکٹ پھینکتے ہیں
  • کونڈ کی تانیث، مُقید، بند
  • ’’کُنڈی‘‘ دروازے کی زنجیر

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کُنْڈی

چھوٹا کُنڈ، چھوٹا سا حوض

Urdu meaning of kuu.nDii

  • Roman
  • Urdu

  • ''konDaa'' taslaa kii tarah ka bartan, bhang ghoTne ka bartan
  • miTTii i.inT vaGaira se banaa hu.a chhoTaa hauz, niiz hasab zaruurat lambaa.ii chau.Daa.ii kii chaar diivaarii, jis ke andar kuu.Daa krikeT phenkte hai.n
  • konaD kii taaniis, muqiid, band
  • ''kunDii'' darvaaze kii zanjiir

English meaning of kuu.nDii

Noun, Feminine

  • bucket
  • large tub or tub-like construction for throwing rubbish in
  • small trough
  • stone mortar

کُونْڈی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُونْڈی

’’کونڈا‘‘ تسلا کی طرح کا برتن، بھنگ گھوٹنے کا برتن

کَبھی کُونْڈی کے اُس پار کَبھی اِس پار

سخت سستی اور کاہلی ظاہر کرنے کو کہتے ہیں کہ ایک ہی دائرہ میں رہتا ہے ، کم ہمت کی سنبت بولتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُونْڈی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُونْڈی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone