تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُنْڈا" کے متعقلہ نتائج

کُنْڈا

چھوٹا یا بڑا حلقہ یا وہ قوس نما کانٹا یا کڑا جس میں زنجیر ڈالتے ہیں یا کوئی اور چیز پھنساتے ہیں، بڑی کنڈی

کُنْڈا کَرنا

شوخی اور طرّاری سے گھوڑے یا کبوتر کا اپنے سر کو پیچھے کر کے گردن کو اسی طرح تان لینا کہ قوس نما حلقہ بن جائے.

کُنْڈا لَگانا

دورازہ بند کرنا، دروازہ یا کھڑکی وغیرہ مقفل کرنا.

دُھوپ میں کُنْڈا ہونا

رک : دھوپ میں سُوکھنا .

فِلِّزی کُنْڈا

معدنی کنڈا

جو بولے سو کُنْڈا کھولے

رک : جو بولے سو گھی کو جائے ؛ جو کوئی تجویز کرے وہ خود ہی اسے عمل میں لائے

اردو، انگلش اور ہندی میں کُنْڈا کے معانیدیکھیے

کُنْڈا

ku.nDaaकुंडा

اصل: ہندی

وزن : 12

موضوعات: لکھنؤ فن

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کُنْڈا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھوٹا یا بڑا حلقہ یا وہ قوس نما کانٹا یا کڑا جس میں زنجیر ڈالتے ہیں یا کوئی اور چیز پھنساتے ہیں، بڑی کنڈی
  • کُونڈا
  • دروازے کی کنڈی کا سِرا ٹکانے کا حلقہ
  • (قفل سازی) قفل کے کُھلنے اور بند ہونے والا حصہ جو عموماً قوس کی شکل کا ہوتا ہے اور اسی کی بندش رکاوٹ کا کام دیتی ہے
  • (فن کشتی) اوپر کا داؤ جو اس طرح ہے کہ جب حریف نیچے ہو تو حریف کی داہنی طرف کھڑے ہو کر اپنی داہنی ٹانگ حریف کی گردن میں بائیں طرف سے ڈال کر حریف کی داہنی بغل کے باہر نکال لے اور اپنے بائیں پیر کے گُھٹنے کے اندر اپنے داہنے موزے کو دبا کر حریف کے سر پر بیٹھ جائے اور بائیں ہاتھ سے حریف کا جانگھیا پکڑ کر چت کردے

Urdu meaning of ku.nDaa

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTaa ya ba.Daa halqaa ya vo qausanumaa kaanTaa ya ka.Daa jis me.n zanjiir Daalte hai.n ya ko.ii aur chiiz phansaate hain, ba.Dii kunDii
  • ko.uu naDDaa
  • darvaaze kii kunDii ka siraa Tikaane ka halqaa
  • (quful saazii) quful ke khulne aur band hone vaala hissaa jo umuuman qaus kii shakl ka hotaa hai aur isii kii bandish rukaavaT ka kaam detii hai
  • (fan kashtii) u.upar ka daa.o jo is tarah hai ki jab hariif niiche ho to hariif kii daahinii taraf kha.De ho kar apnii daahinii Taang hariif kii gardan me.n baa.e.n taraf se Daal kar hariif kii daahinii baGal ke baahar nikaal le aur apne baa.e.n pair ke ghuTne ke andar apne daahine mauze ko dabaa kar hariif ke sar par baiTh jaaye aur baa.e.n haath se hariif ka jaanghiyaa paka.D kar chitt karde

English meaning of ku.nDaa

Noun, Masculine

  • latch, iron-ring to which a chain is fastened
  • a staple
  • a hasp
  • hook for dog chain staple

कुंडा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उक्त में भरकर देवी-देवताओं को चढ़ाया जानेवाला प्रसाद अथवा संबंधियों के यहाँ भेजी जानेवाली मिठाई, कुंडल, किवाड़ की चौखट में लगा हुआ कोंढ़ा, जिसमें साँकल फँसाते हैं, कुश्ती का एक दाँव, जिसमें दांव लगानेवाले के शरीर की मुद्रा कुंडलाकार हो जाती है, जहाज के अगले मस्तूल का चौथा खंड, तिरकट, ताबर डोल
  • कटोरे आदि के आकार का कोई हैं पात्र, जैसे-कठौता
  • चौड़े मुंह का मिट्टी का बना हुआ बड़ा मटका
  • पानी रखने का काठ या मिट्टी का बड़ा और गहरा पात्र
  • दरवाज़े आदि को बंद करने के लिए लगाया जाने वाला अवरोधक, दरवाज़े को मज़बूती से बंद करने का उपकरण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُنْڈا

چھوٹا یا بڑا حلقہ یا وہ قوس نما کانٹا یا کڑا جس میں زنجیر ڈالتے ہیں یا کوئی اور چیز پھنساتے ہیں، بڑی کنڈی

کُنْڈا کَرنا

شوخی اور طرّاری سے گھوڑے یا کبوتر کا اپنے سر کو پیچھے کر کے گردن کو اسی طرح تان لینا کہ قوس نما حلقہ بن جائے.

کُنْڈا لَگانا

دورازہ بند کرنا، دروازہ یا کھڑکی وغیرہ مقفل کرنا.

دُھوپ میں کُنْڈا ہونا

رک : دھوپ میں سُوکھنا .

فِلِّزی کُنْڈا

معدنی کنڈا

جو بولے سو کُنْڈا کھولے

رک : جو بولے سو گھی کو جائے ؛ جو کوئی تجویز کرے وہ خود ہی اسے عمل میں لائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُنْڈا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُنْڈا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone