تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَّصِلَہ" کے متعقلہ نتائج

مُتَّصِلَہ

(منطق) قضیہء شرطیہ کی ایک قسم جس میں ایک شے کے ثبوت یا عدم ثبوت کا حکم کریں دوسری شے کے ثبوت کی تقدیر پر ۔

شَرْطِیَّہ مُتَّصِلَہ

دو قضیوں سے ایک قضیہ حاصل کی جاتا ہے اس طرح کہ ہر ایک ان میں قضیہ نہ رہے اور ان میں رطب دے دیا جائے ، اگر ربط لزوم کا ہو تو اس کو شرطیہ متصلہ کہتے ہیں .

زاوِیَۂ مُتَّصِلَہ

ان پر دو زاویوں میں سے کوئی ایک جن کا ایک پہلو مُشترک ہو اور وہ ایک نُقطے پر ختم ہوئے ہوں.

مَحالِ مُتَّصِلَہ

(قانون) (کسی دوسری اراضی سے) ملا ہوا رقبہء اراضی ، وہ محال جس کی حد دوسرے سے ملتی ہو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَّصِلَہ کے معانیدیکھیے

مُتَّصِلَہ

muttasilaमुत्तसिला

مُتَّصِلَہ کے اردو معانی

صفت

  • (منطق) قضیہء شرطیہ کی ایک قسم جس میں ایک شے کے ثبوت یا عدم ثبوت کا حکم کریں دوسری شے کے ثبوت کی تقدیر پر ۔
  • مِلا ہوا ، لگا ہوا ، پاس کا ، نزدیک کا ، قریبی ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَّصِلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَّصِلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone