تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَّصِف" کے متعقلہ نتائج

مُتَّصِف

جس کے ساتھ کوئی وصف لگا ہو، جس میں کوئی وصف پایا جائے، کوئی صفت رکھنے والا، وصف رکھنے والا، خوبیاں رکھنے والا، صاحب صفت، موصوف

مُتَّصِف ہونا

متصف کرنا (رک) کا لازم ، صفت والا ہونا ، نامی یا مشہور ہونا ۔

مُتَّصِف کَرنا

صفت والا بنانا ، موصوف کرنا ، نامی یا مشہور بنانا ۔

مُتَّصِف رَکھنا

صفت والا بنانا ، گنوان کرنا ، موصوف کرنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَّصِف کے معانیدیکھیے

مُتَّصِف

muttasifमुत्तसिफ़

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: وَصَفَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَّصِف کے اردو معانی

صفت

  • جس کے ساتھ کوئی وصف لگا ہو، جس میں کوئی وصف پایا جائے، کوئی صفت رکھنے والا، وصف رکھنے والا، خوبیاں رکھنے والا، صاحب صفت، موصوف

شعر

Urdu meaning of muttasif

  • Roman
  • Urdu

  • jis ke saath ko.ii vasf laga ho, jis me.n ko.ii vasf paaya jaaye, ko.ii sifat rakhne vaala, vasf rakhne vaala, khuubiyaa.n rakhne vaala, saahib sifat, mausuuf

English meaning of muttasif

Adjective

  • having some quality or property, marked with an epithet, described

मुत्तसिफ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिस में कोई विशेषता पाई जाए, कोई विशेषता रखने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتَّصِف

جس کے ساتھ کوئی وصف لگا ہو، جس میں کوئی وصف پایا جائے، کوئی صفت رکھنے والا، وصف رکھنے والا، خوبیاں رکھنے والا، صاحب صفت، موصوف

مُتَّصِف ہونا

متصف کرنا (رک) کا لازم ، صفت والا ہونا ، نامی یا مشہور ہونا ۔

مُتَّصِف کَرنا

صفت والا بنانا ، موصوف کرنا ، نامی یا مشہور بنانا ۔

مُتَّصِف رَکھنا

صفت والا بنانا ، گنوان کرنا ، موصوف کرنا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَّصِف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَّصِف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone