تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُطْلَقَہ" کے متعقلہ نتائج

مُطْلَقَہ

(قواعد) استعارے کی ایک قسم جس میں مستعارلہ‘ اور مستعار منہ‘ کسی کے بھی مناسبات مذکور نہ ہوں

حِینِیَّۂِ مُطْلَقَہ

(منطق) وہ قضیہ جس میں حُکم ذات موضوع پر اس کی فعلیت (بالفعل متّصف بالحمول ہونے کی قدرت جو اسے ہمیشہ حاصل ہے) یا دوام وصفی کو مدّنظر رکھتے ہوئے لگایا جائے ، مثلاً نیک بندے ہمیشہ منکسر ہوتے ہیں.

مُداوائے مُطْلَقَہ

(طب) براہِ راست مرض اور اس کے عوارض کا علاج کرنا اور سبب مرض کا خیال نہ کرنا

حَقِیقَتِ مُطْلَقَہ

وہ حقیقت جو تمام قیود سے آزاد ہے ؛ غیر مقّید حقیقیت

قَیُّومِیَّتِ مُطْلَقَہ

ہمیشَہ قائم رکھنا ، بلا شرکتِ غیر سے برقرار رکھنا ، خدا کا کائنات کو برقرار رکھنے کا عمل .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُطْلَقَہ کے معانیدیکھیے

مُطْلَقَہ

mutlaqaमुत्लक़ा

وزن : 212

موضوعات: قواعد منطق

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مُطْلَقَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (قواعد) استعارے کی ایک قسم جس میں مستعارلہ‘ اور مستعار منہ‘ کسی کے بھی مناسبات مذکور نہ ہوں
  • (منطق) وہ قضیہ جس میں نسبت کی کیفیت نہ بیان کی جائے
  • وہ الفاظ جو کسی خاص مفہوم و معنی کے لیے وضع نہیں ہوئے ؛ جیسے : یہ ، وہ ، جو ، کیا ، کیوں ، عام الفاظ

Urdu meaning of mutlaqa

  • Roman
  • Urdu

  • (qavaa.id) ustaa re kii ek qism jis me.n mastaa rulaa' aur mustaar mu.nh' kisii ke bhii munaasibaat mazkuur na huu.n
  • (mantiq) vo qaziiyaa jis me.n nisbat kii kaifiiyat na byaan kii jaaye
  • vo alfaaz jo kisii Khaas mafhuum-o-maanii ke li.e vazaa nahii.n hu.e ; jaise ha ye, vo, jo, kiya, kyo.n, aam alfaaz

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُطْلَقَہ

(قواعد) استعارے کی ایک قسم جس میں مستعارلہ‘ اور مستعار منہ‘ کسی کے بھی مناسبات مذکور نہ ہوں

حِینِیَّۂِ مُطْلَقَہ

(منطق) وہ قضیہ جس میں حُکم ذات موضوع پر اس کی فعلیت (بالفعل متّصف بالحمول ہونے کی قدرت جو اسے ہمیشہ حاصل ہے) یا دوام وصفی کو مدّنظر رکھتے ہوئے لگایا جائے ، مثلاً نیک بندے ہمیشہ منکسر ہوتے ہیں.

مُداوائے مُطْلَقَہ

(طب) براہِ راست مرض اور اس کے عوارض کا علاج کرنا اور سبب مرض کا خیال نہ کرنا

حَقِیقَتِ مُطْلَقَہ

وہ حقیقت جو تمام قیود سے آزاد ہے ؛ غیر مقّید حقیقیت

قَیُّومِیَّتِ مُطْلَقَہ

ہمیشَہ قائم رکھنا ، بلا شرکتِ غیر سے برقرار رکھنا ، خدا کا کائنات کو برقرار رکھنے کا عمل .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُطْلَقَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُطْلَقَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone