تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُطَلَّقَہ" کے متعقلہ نتائج

مُطَلَّقَہ

(فقہ) وہ عورت جس کو طلاق دی گئی ہو، طلاق پائی ہوئی عورت، وہ عورت جسے خاوند نے بقاعدۂ شرعی چھوڑ دیا ہو

مُطَلَّقَہ ثُلْث

رک : مُطلقہ ثلاثہ ۔

مُطَلَّقَہ ثَلاثَہ

(فقہ) وہ عورت جس کو تین طلاقیں دی گئی ہوں۔

مُطَلَّقَہِ مَدْخُولَہ

(فقہ) وہ طلاق یافتہ عورت جس سے صحبت کی جا چکی ہو ۔

مُطَلَّقَہِ رَجْعِیَہ

(فقہ) ایسی طلاق یافتہ عورت جس کو طلاق رجعی دی گئی ہو (یعنی ایسی طلاق جس کی مدتِ عدت میں خاوند اپنی عورت کو بلا تجدید نکاح کے بیوی بنا سکتا ہے) ۔

زَوجَۂ مُطَلَّقَہ

طلاق دی ہوئی عورت

اردو، انگلش اور ہندی میں مُطَلَّقَہ کے معانیدیکھیے

مُطَلَّقَہ

mutallaqaमुतल्लक़ा

اصل: عربی

وزن : 1212

موضوعات: فقہ

اشتقاق: طَلَق

  • Roman
  • Urdu

مُطَلَّقَہ کے اردو معانی

صفت

  • (فقہ) وہ عورت جس کو طلاق دی گئی ہو، طلاق پائی ہوئی عورت، وہ عورت جسے خاوند نے بقاعدۂ شرعی چھوڑ دیا ہو
  • چھوڑی ہوئی (کتاب کے لیے مستعمل)

Urdu meaning of mutallaqa

  • Roman
  • Urdu

  • (fiqh) vo aurat jis ko talaaq dii ga.ii ho, talaaq paa.ii hu.ii aurat, vo aurat jise Khaavand ne baqa ada-e-shari.i chho.D diyaa ho
  • chho.Dii hu.ii (kitaab ke li.e mustaamal

English meaning of mutallaqa

Adjective

  • divorced woman, divorcee

मुतल्लक़ा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह स्त्री जिसे तलाक़ दे दी गई हो, तलाक़ दी हुई औरत, वह औरत जिसे पति ने छोड़ दिया हो, तलाक़ पा चुकी महिला
  • छोड़ी हुई (किताब के लिए प्रयुक्त)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُطَلَّقَہ

(فقہ) وہ عورت جس کو طلاق دی گئی ہو، طلاق پائی ہوئی عورت، وہ عورت جسے خاوند نے بقاعدۂ شرعی چھوڑ دیا ہو

مُطَلَّقَہ ثُلْث

رک : مُطلقہ ثلاثہ ۔

مُطَلَّقَہ ثَلاثَہ

(فقہ) وہ عورت جس کو تین طلاقیں دی گئی ہوں۔

مُطَلَّقَہِ مَدْخُولَہ

(فقہ) وہ طلاق یافتہ عورت جس سے صحبت کی جا چکی ہو ۔

مُطَلَّقَہِ رَجْعِیَہ

(فقہ) ایسی طلاق یافتہ عورت جس کو طلاق رجعی دی گئی ہو (یعنی ایسی طلاق جس کی مدتِ عدت میں خاوند اپنی عورت کو بلا تجدید نکاح کے بیوی بنا سکتا ہے) ۔

زَوجَۂ مُطَلَّقَہ

طلاق دی ہوئی عورت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُطَلَّقَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُطَلَّقَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone