تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُتَضاد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَضاد کے معانیدیکھیے
مُتَضاد کے اردو معانی
صفت
- ایک دوسرے کی ضد، برعکس، الٹا، مخالف، برخلاف، متناقض
- (شاعری) ایک صنعت کا نام جس میں مخالف اور متضاد معانی کے الفاظ لائے جاتے ہیں، جیسے: زمین آسمان، ٹھنڈا گرم وغیرہ
شعر
وہ لوگ جو چلتے ہیں رہ عام سے متضاد
ملتے ہیں انہیں راہ گزر اور طرح کے
ہنستا ہوں کھیلتا ہوں چیختا ہوں روتا ہوں
اتنے متضاد رویوں کا ٹھکانہ ہوں میں
میں ہوں خود سے متقابل متبادل متضاد
روح ٹھہرے مرا عنواں کبھی قالب ٹھہرے
English meaning of mutazaad
Adjective
- mutually opposed, contrary (to one another), contradictory, repugnant (each to the other), inconsistent
- paronomasia, a wordplay
मुतज़ाद के हिंदी अर्थ
विशेषण
- एक-दूसरे के विरुद्ध कथन आदि, विलोम, एक दूसरे की उलटा, उल्टा
- वह शब्दालंकार जिसमें दो या कई परस्पर विरोधी चीजें लायी जायें जैसे: धरती-आकाश, ठंडा-गर्म आदि
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُتَضاد)
مُتَضاد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔