تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُتَواتِر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَواتِر کے معانیدیکھیے
Roman
مُتَواتِر کے اردو معانی
صفت، مؤنث
- (حدیث) وہ حدیث جو کئی اسناد سے منقول ہو، راویوں کی تعداد ہر مرحلے میں اتنی رہے جن کا جھوٹ پر جمع ہونا عقلاً محال ہو اور جس کی صحت کے متعلق کبھی کوئی اعتراض نہ ہوا ہو
- (عروض) وہ رکن جس میں ایک متحرک حرف دو ساکن حروف کے درمیان آئے، جیسے: مفاعلین میں ع اور ل
فعل متعلق
-
پے درپے، یکے بعد دیگرے، لگاتار، مسلسل، پہیم
مثال • ہندوستان متواتر ترقی کی طرف گامزن ہے • وہ گونجنا متواتر اس کو پہنچے گا ۔ (۱۸۵۶ ، فوائد الصبیان ، ۱۰۶) ۔ تمہارے دو خط متواتر پہنچے ۔ (۱۸۹۷ ، مکتوبات حالی ، ۱ : ۱۴۵)۔ یہ متواتر صدمات بجائے اس کے کہ مریم کے استقلال کا خاتمہ کر دیتے ، اس کے اسلامی جوش میں اور زیادہ مددگار ثابت ہوئے ۔ (۱۹۱۲ ، شہید مغرب ، ۱۶) ۔
شعر
وہ لالہ بدن جھیل میں اترا نہیں ورنہ
شعلے متواتر اسی پانی سے نکلتے
Urdu meaning of mutavaatir
Roman
- (hadiis) vo hadiis jo ka.ii asnaad se manquul ho, raaviyo.n kii taadaad har marhale me.n itnii rahe jin ka jhuuT par jamaa honaa aqlan muhaal ho aur jis kii sehat ke mutaalliq kabhii ko.ii etraaz na hu.a ho
- (uruuz) vo rukan jis me.n ek mutaharrik harf do saakan huruuf ke daramyaan aa.e, jaiseh mafaaaliin me.n e aur la
- pai darpe, yake baad diigre, lagaataar, musalsal, pahiim
English meaning of mutavaatir
Adjective, Feminine
- (Hadith) in an uninterrupted order (as chronologies or quotations) in hadis or hadith
- metrical scheme in which is found a movable letter between two quiescents, as the 'ain and lam in mafaa'ilun
Adverb
-
one after another, continuously, repeatedly, successively
Example • Hindustan mutavatir taraqqi ki taraf gaamzan hai
मुतवातिर के हिंदी अर्थ
विशेषण, स्त्रीलिंग
- (हदीस) वह हदीस जो कई दस्तावेजों के लिए प्रासंगिक है, प्रत्येक चरण में कथावाचकों की संख्या उतनी होनी चाहिए, जिनका झूट पर सहमत होना कठिन हो, और जिनके प्रमाणित होने पर कभी कोई आपत्ति न हुई हो
- वो छंदोबद्ध जिसमें एक गतिशील अक्षर दो गतिहीन अक्षरों की मध्य में आएं, जैसे मफाएलीन में 'ऐन और लाम
مُتَواتِر کے مترادفات
مُتَواتِر کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَذان
نماز کا وقت آ جانے پر نمازیوں کو آگاہ کرنے، یا مسلمانوں کو نماز کے لیے مسجد میں بلانے کے مقررہ کلمات جو مؤذن بآواز بلند مقرر طریق سے ادا کرتا ہے، بانگ نماز (گاہے یہ کلمات نومولود کے داہنے کان میں کبھی آفات ارضی یا سماوی کے دفعیے کے لیے بھی مقرر طریقے سے کہے جاتے ہیں)
اَذان پُکارْنا
نماز کے لیے بلانا، نماز کے وقت کی آگاہی دینا، نماز کی اطلاع دینا، اذان پڑھنا، اذان دینا
اَزِیْں
'اس سے' کا مترادف، (اصلاً فارسی، اردو میں مستعمل)، جیسے: ازیں وجہ (اس وجہ سے)، ازیں رو (اس بنا پر)، ازیں جا (اس جگہ سے)
مُرْغی کی اَذان
وہ اذان جو خلاف ِفطرت مرغی دے بیٹھتی ہے اور لوگ اس بات کو منحوس خیال کر کے اُسے ذبح کر ڈالتے ہیں
اِذْن پَڑْھنا
حضرت رسالتمآب صلعم یا ائمہ واولیا کے مزارات میں داخل ہونے کے وقت خاص مقرر کللیات منہ سے ادا کرنا.
اُذْنُ الْقَلْب
دل کے بالائی حصے کے دو چھوٹے خاتوں میں سے ہر ایک، جن میں سے داہنے اُذن میں جسم کا کثیف وریدی خون اور بائیں میں پھیپھڑوں سے لطیف خون آتا ہے
مرغی کی اذان کون سنتا ہے
عورت کی بات کا کوئی اعتبار نہیں، اگر مرغی کی بجائے مرغے کہا جائے تو بکواسی ڈینگ کا کیا اعتبار
اِذْنِ عام
(بادشاہ وغیرہ کے دربار میں یا کسی متبرک مقام پر) ہر شخص کو بے تکلف حاضری کی اجازت، داخلے سے روک ٹوک کی ممانعت
مُرْغا نَہ ہوگا تو کیا اَذان نَہ ہوگی
کوئی کام کسی خاص شخص پر منحصر یا موقوف نہیں، بستی دنیا تک کام ہوتے ہی رہیں گے
ozone layer
اوزنی کرہ یا منطقہ جہاں اوزون کی دبیز تہ ہے جوسورج سے آنے والی بالا بنفشی شعاعوں کی تابکاری کو جذب کرلیتا ہے۔.
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
musiibat-zada
मुसीबत-ज़दा
.مُصِیبَت زَدہ
afflicted, calamitous, miserable or wretched person
[ Aaj kal railway mein reservation milna kitna mushkil hai ye koi musibat zada shakhs hi samajh sakta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muKHtalif
मुख़्तलिफ़
.مُخْتَلِف
various, different
[ Hindustan mein mukhtalif zabanein boli jati hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ehtiraam
एहतिराम
.احْتِرام
respect, honoring, paying attention
[ hamein apne maan baap ka ehtiram karna chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
naa-shaa.istagii
ना-शाइस्तगी
.نا شائِستَگی
impropriety, indecency
[ nashaistagi insaan ko haivan bana deti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tauhiin
तौहीन
.تَوہِین
insult, disgrace, dishonour
[ tum apne baap ke samne hazir hone mein apni tauheen samajhte ho ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
vafaa-parast
वफ़ा-परस्त
.وَفا پَرَست
faithful, sincere
[ Tulsi Das Ram ke tayin vafa parast the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mafaad
मफ़ाद
.مَفاد
benefit, gain, interest
[ Mohabbat mein mafad ki koi jagah nahin hoti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
raaz
राज़
.راز
mystery, secret
[ Subhas Chandra Bose ki achanak laapata hone ka raaz aaj tak nahin khul saka ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muhazzab
मुहज़्ज़ब
.مُہَذَّب
civilized, cultured, well-mannered
[ aslam ek muhazzab aadamii hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mu'aahada
मु'आहदा
.مُعاہَدَہ
compact, contract, covenant, agreement, confederacy
[ donon fariq ke darmiyan ye muahada hua ki vo ek doosre ke muamale mein dakhl na den ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُتَواتِر)
مُتَواتِر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔