تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُستَثنٰی" کے متعقلہ نتائج

باؤلا

پاگل، دیوانہ، سڑی، خبطی

باوْلا پَن

پاگل ہونے کی کیفیت یا صورتِ حال، پاگل پن، خبط، بے عقل پن

باوْلا کُتّا

وہ آدمی جو خواہ مخواہ دوسرے کو ایذا پہنْچائے

باؤلا ہونا

پاگل ہونا، بورانا

باوْلا کُتّا ہِرَن کَھدیڑے

جب آدمی کو دیوانے کی طرح کسی کام کی دھن ہوجاے تو وہ اپنی طاقت سے زیادہ حوصلہ کرتا ہے

باوْلا بَنانا

بے وقوف بنانا، بد حواس کردینا

غَرَض باؤلا

مطلبی، حاجت مند، ضرورت کے ہاتھوں بے بس

لَڑْ باؤلا

احمق ، ابلہ ، بے وقوف ، کم عقل

جَنَم باؤلا

پیدائشی دیوانہ ، ہمیشہ کا پگلا .

غَرَض کا باؤلا

slave of one's passions

غَرَض مَنْد باؤلا ہوتا ہے

حاجت مند آدمی پاگل ہوتا ہے، وہ اپنی بات پوری کرنے کے لیے کسی بات سے نہیں ہچکچاتا

تاؤلا سو باؤلا

جلدی کا کام خراب ہوتا ہے

غَرَض کا باولا اَپْنی گاوے

غرض مند اپنی ہی بات کی دھن رکھتا ہے، ہر وقت اپنی غرض بیان کرتا رہتا ہے

اُتاولا سو باولا، دھیرا سو گمبھیرا

جلدی کرنے والا پاگل ہوتا ہے اور آہستہ کا م کرنے والا عقلمند، جلد بازی اچھی نہیں ہے

اُتاوْلا سو باوْلا

جلدی کرنے والا پاگل ہوتا ہے اور آہستہ کا م کرنے والا عقلمند، جلد بازی اچھی نہیں ہے

غُصّے میں اِنسان باؤلا ہو جاتا ہے

غصے میں آدمی پاگلوں کی طرح کام کرتا ہے

غَرَض پَڑے سے آدمِی باؤلا ہوجاتا ہے

ضرورت کے وقت آدمی دیوانوں کی طرح کام کرتا ہے

اَکیلا سو باوْلا، دُوکیلا سو سَنگ، تِکیلا سو کَھٹ پَٹ، چَوکیلا سو جَنگ

آدمی تنہا ہو تو اسے وحشت ہوتی ہے دو ہوں تو دل مضبوط ہوتا ہے تین ہوں تو باہم کھٹ پٹ شروع ہوجاتی ہے اور چار (یا زیادہ) ہوں تو لڑ بیٹھتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُستَثنٰی کے معانیدیکھیے

مُستَثنٰی

mustasnaaमुस्तसना

نیز : مُستَثنٰے, مُستَثنا, مُستَثنٰے

اصل: عربی

وزن : 222

موضوعات: اصطلاحاً

  • Roman
  • Urdu

مُستَثنٰی کے اردو معانی

صفت

  • منتخب، برگزیدہ، منفرد، خاص، ممتاز

    مثال وہ مستثنیٰ شخص ہے، ایسے ویسوں کی صحبت میں بیٹھنے والا نہیں (۱۸۸۴ ، تذکرۂ غوثیہ ، ۲۵۹) صاحب ورع و تقوی زہد و پارسائی میں مستثنیٰ (۱۸۹۱ ، فغانِ بے خبر ، ۱۰۱) ۔ شعر فہمی اور کتاب فہمی میں وہ ایک مستثنیٰ آدمی تھے (۱۸۹۷ ، یادگارِ غالب ، ۶۵)

  • عام حکم سے الگ، علیٰحدہ، جُدا، وہ جو حکم ماقبل سے الگ کیاگیا ہو
  • (مراداً) متبادل، توڑ، بدل

اسم، مذکر

  • (منطق) ایسی بات جس پر قاعدہ کلیہ کا اطلاق نہ ہو سکے
  • (نحو) وہ کلمہ یا لفظ جو حرفِ شرط(مگر وغیرہ) کے بعد آئے، وہ اسم جو حروفِ استثنا کے بعد واقع ہو
  • وہ شخص یا چیز جسے الگ کیا ہو

Urdu meaning of mustasnaa

  • Roman
  • Urdu

  • muntKhab, barguziidaa, munafrad, Khaas
  • ۔ ۲۔ aam hukm se alag, alyaahdaa, judaa
  • ۔ ۳۔ (muraadan) mutabaadil, to.D, badal
  • (mantiq) a.isii baat jis par qaaydaa kulliya ka itlaaq na ho sake
  • (nahuu) vo kalima ya lafz jo harf-e-shart(magar vaGaira) ke baad aa.e, vo ism jo haruuf-e-istisna ke baad vaaqya ho
  • vo shaKhs ya chiiz jise alag kyaa ho

English meaning of mustasnaa

Adjective

  • selected, extraordinary, excellent
  • exempted, excepted, excluded, exceptional
  • exception

मुस्तसना के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मुंतख़ब, चयनित, बर्गज़ीदा, लोकप्रिय, पृथक, ख़ास, विशेष
  • साधारण आदेश से अलग, अलैहिदा, जुदा, अलग, वह आदेश जो पिछले आदेश से अलग हो, पृथक किया हुआ
  • (अर्थात) मुतबादिल, विकल्प, तोड़, बदल

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (तर्क शास्त्र) ऐसी बात जिस पर सामान्य नियम लागु न हो सके
  • (व्याकरण) वह कलिमा या लफ़्ज़ जो हर्फ़-ए-शर्त(मगर आदि) के बाद आए, वह संज्ञा जो एक चीज़ को दूसरी चीज़ से पृथक करने के बाद आए
  • वह व्यक्ति या चीज़ जिसे अलग किया हो, छाँटा हुआ

مُستَثنٰی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باؤلا

پاگل، دیوانہ، سڑی، خبطی

باوْلا پَن

پاگل ہونے کی کیفیت یا صورتِ حال، پاگل پن، خبط، بے عقل پن

باوْلا کُتّا

وہ آدمی جو خواہ مخواہ دوسرے کو ایذا پہنْچائے

باؤلا ہونا

پاگل ہونا، بورانا

باوْلا کُتّا ہِرَن کَھدیڑے

جب آدمی کو دیوانے کی طرح کسی کام کی دھن ہوجاے تو وہ اپنی طاقت سے زیادہ حوصلہ کرتا ہے

باوْلا بَنانا

بے وقوف بنانا، بد حواس کردینا

غَرَض باؤلا

مطلبی، حاجت مند، ضرورت کے ہاتھوں بے بس

لَڑْ باؤلا

احمق ، ابلہ ، بے وقوف ، کم عقل

جَنَم باؤلا

پیدائشی دیوانہ ، ہمیشہ کا پگلا .

غَرَض کا باؤلا

slave of one's passions

غَرَض مَنْد باؤلا ہوتا ہے

حاجت مند آدمی پاگل ہوتا ہے، وہ اپنی بات پوری کرنے کے لیے کسی بات سے نہیں ہچکچاتا

تاؤلا سو باؤلا

جلدی کا کام خراب ہوتا ہے

غَرَض کا باولا اَپْنی گاوے

غرض مند اپنی ہی بات کی دھن رکھتا ہے، ہر وقت اپنی غرض بیان کرتا رہتا ہے

اُتاولا سو باولا، دھیرا سو گمبھیرا

جلدی کرنے والا پاگل ہوتا ہے اور آہستہ کا م کرنے والا عقلمند، جلد بازی اچھی نہیں ہے

اُتاوْلا سو باوْلا

جلدی کرنے والا پاگل ہوتا ہے اور آہستہ کا م کرنے والا عقلمند، جلد بازی اچھی نہیں ہے

غُصّے میں اِنسان باؤلا ہو جاتا ہے

غصے میں آدمی پاگلوں کی طرح کام کرتا ہے

غَرَض پَڑے سے آدمِی باؤلا ہوجاتا ہے

ضرورت کے وقت آدمی دیوانوں کی طرح کام کرتا ہے

اَکیلا سو باوْلا، دُوکیلا سو سَنگ، تِکیلا سو کَھٹ پَٹ، چَوکیلا سو جَنگ

آدمی تنہا ہو تو اسے وحشت ہوتی ہے دو ہوں تو دل مضبوط ہوتا ہے تین ہوں تو باہم کھٹ پٹ شروع ہوجاتی ہے اور چار (یا زیادہ) ہوں تو لڑ بیٹھتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُستَثنٰی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُستَثنٰی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone