تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسْتَقِل" کے متعقلہ نتائج

بُھربُھرا

خستہ، بکھر جانے والا، آسانی سے پھوٹ جانے والا

بُھربُھرا پَتّھر

روابیا، ریتلا پتھر، ایسا پتھر جس کے ذرّات کچّے ہوتے ہیں اور بناوٹ میں نقص رہنے کی وجہ سے باہم اچھی طرح پیوست نہیں ہوتے اس لیے یہ بہت جلد گرجاتا ہے

بُھربُھرا ہونا

رک : بھربھرانا (الف) .

بُھربُھرانا

کسی قدر ورم ہونا، بھرانا

بُھربُھراٹ

(رک) بُھربُھراہٹ .

بُھربُھراہَٹ

بھربھراپن، خستہ پن، (مجازاً) رقّت، (آواز کی) کپکپاہٹ

بَھربَھری

تیز ، گرم ، مجازاً جذبات کو بھڑکانے والی .

بَھدبھدا

نشیبی زمین جس میں برسات کا پانی ادھر ادھر سے آ کر جمع ہو جائے

بَھرے بَھرے

تیار، موٹے، موٹے تازے، تروتازہ، بھرا بھرا

بھرا بھرا

بھرا ہوا، موٹا، فربہ

بَھری بَھری

بھرا بھرا کی تانیث، آباد، معمور، موٹی تازی، پر گوشت

بُھر بُھروئی

رک : بھر بھرا معنی نمبر ۱ .

بَھد بَھدَہ

نشیبی زمین جس میں برسات کا پانی ادھر ادھر سے آ کر جمع ہو جائے .

بَھربَھرا کے

رک : بھڑبھڑا کر .

بَھربَھرا کَر

رک : بھڑبھڑا کر .

بُھربُھری روٹی

روغنی خستہ روٹی جس کے توڑنے میں بھورنے یعنی ریزے زیادہ نکلیں

بَھرا بَھرا جِسم

بَھرا بَھرا چِہرہ

بارُو جَیسی بُھربُھری دَھولی جَیسے دُھوپ مِیٹھی اَیسی کُچھ نَہیں جَیسے مِیٹھی چُوپ

شکر جو ریت کی طرح بھر بھری اور دھوپ کی طرح سفید ہوتی ہے ، چپ سے زیادہ میٹھی نہیں ہوتی ، خموشی کی تعریف کے موقع پر مستعمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسْتَقِل کے معانیدیکھیے

مُسْتَقِل

mustaqilमुस्तक़िल

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: طبیعیات طبعی ریاضی طب

مُسْتَقِل کے اردو معانی

صفت

  • (ریاضی) ایک مقدار جس کے متعلق یہ فرض کر لیا جائے کہ وہ جب تک زیربحث رہے گی اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی
  • مسلسل، متواتر، لگاتار، بغیر رکے
  • استقلال والا، ثابت قدم، پائیدار، پکا، مستحکم، استوار
  • مدام، ہمیشہ
  • (طبیعیات) عددی مقدار جو کسی نسبت یا قدر کی مظہر ہو جیسے کسی چیز کی مادی خصوصیت جو بعض حالات میں غیر متغیر رہتی ہے، مقادیر مستقلہ و ثابتہ
  • اپنی جگہ باقی رہنے والا، ہمیشہ موجود، برقرار، قائم، دائمی (عارضی کا نقیض)
  • (مجازاً) غیر متحرک، جو حرکت نہ کرے
  • جو بدلا نہ جا سکے، غیر متغیر
  • اپنی جگہ ایک آزاد حیثیت رکھنے والا (شخص شے وغیرہ) باقاعدہ، باضابتہ، (ضمنی کا نقیض)
  • مخصوص
  • مکمل، پورا، باقاعدہ
  • خاص مدت تک قائم رہنے والا (ملازم) جو قائم مقام نہ ہو بلکہ اپنی ملازمت پر پکا ہو (عارضی یا وقتی کے مقابل)
  • (مجازاً) استقامت کا، تحمل والا
  • مطلق العنان، خود مختار

شعر

English meaning of mustaqil

Adjective

मुस्तक़िल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अटल, स्थिर
  • मजबूत, पक्का, जैसे मस्तकिल इरादा
  • स्थाई, नियमित, निरंतर, लगातार
  • अटल, दृढ़, मुस्तहकम, निश्चिय, साबित क़दम, चिरस्थायी, पाइदार, वह मुलाजिम जो अस्थायी न हो, स्थायी, निरंतर, लगातार
  • स्थिर, स्थायी
  • दृढ़तापूर्वक स्थापित किया हुआ
  • पद विशेष पर स्थायी रूप से नियुक्त
  • पक्का

مُسْتَقِل کے مترادفات

مُسْتَقِل کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسْتَقِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسْتَقِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone