تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُسْتَقِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُسْتَقِل کے معانیدیکھیے
Roman
مُسْتَقِل کے اردو معانی
صفت
- (ریاضی) ایک مقدار جس کے متعلق یہ فرض کر لیا جائے کہ وہ جب تک زیربحث رہے گی اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی
- مسلسل، متواتر، لگاتار، بغیر رکے
- استقلال والا، ثابت قدم، پائیدار، پکا، مستحکم، استوار
- مدام، ہمیشہ
- (طبیعیات) عددی مقدار جو کسی نسبت یا قدر کی مظہر ہو جیسے کسی چیز کی مادی خصوصیت جو بعض حالات میں غیر متغیر رہتی ہے، مقادیر مستقلہ و ثابتہ
- اپنی جگہ باقی رہنے والا، ہمیشہ موجود، برقرار، قائم، دائمی (عارضی کا نقیض)
- (مجازاً) غیر متحرک، جو حرکت نہ کرے
- جو بدلا نہ جا سکے، غیر متغیر
- اپنی جگہ ایک آزاد حیثیت رکھنے والا (شخص شے وغیرہ) باقاعدہ، باضابتہ، (ضمنی کا نقیض)
- مخصوص
- مکمل، پورا، باقاعدہ
- خاص مدت تک قائم رہنے والا (ملازم) جو قائم مقام نہ ہو بلکہ اپنی ملازمت پر پکا ہو (عارضی یا وقتی کے مقابل)
- (مجازاً) استقامت کا، تحمل والا
- مطلق العنان، خود مختار
شعر
کیا بتاؤں دل میں کس کی یاد کا
ایک کانٹا چبھ رہا ہے مستقل
مسرت زندگی کا دوسرا نام
مسرت کی تمنا مستقل غم
مستقل بولتا ہی رہتا ہوں
کتنا خاموش ہوں میں اندر سے
ایک موسم کی کسک ہے دل میں دفن
میٹھا میٹھا درد سا ہے مستقل
مستقل اب بجھا بجھا سا ہے
آخر اس دل کو یہ ہوا کیا ہے
Urdu meaning of mustaqil
Roman
- (riyaazii) ek miqdaar jis ke mutaalliq ye farz kar liyaa jaaye ki vo jab tak zer-e-bahs rahegii is me.n ko.ii tabdiilii nahii.n aa.egii
- musalsal, mutavaatir, lagaataar, bagair ruke
- istiqlaal vaala, saabit qadam, paaydaar, pakka, mustahkam, ustivaar
- mudaam, hamesha
- (tabiiayaat) addii miqdaar jo kisii nisbat ya qadar kii mazhar ho jaise kisii chiiz kii maaddii Khusuusiiyat jo baaaz haalaat me.n Gair mutaGayyar rahtii hai, muqaadiir masataqlaa-o-saa batta
- apnii jagah baaqii rahne vaala, hamesha maujuud, barqaraar, qaayam, daa.imii (aarizii ka naqiiz
- (majaazan) Gair mutaharrik, jo harkat na kare
- jo badla na ja sake, Gair mutaGayyar
- apnii jagah ek aazaad haisiyat rakhne vaala (shaKhs shaiy vaGaira) baaqaaydaa, baazaabtaa, (zimnii ka naqiiz)
- maKhsuus
- mukammal, puura, baaqaaydaa
- Khaas muddat tak qaayam rahne vaala (mulaazim) jo qaa.im maqaam na ho balki apnii mulaazmat par pakka ho (aarizii ya vaqtii ke muqaabil
- (majaazan) istiqaamat ka, tahammul vaala
- mutlaq ul-anaan, KhudamuKhtaar
English meaning of mustaqil
मुस्तक़िल के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अटल, स्थिर
- मजबूत, पक्का, जैसे मस्तकिल इरादा
- स्थाई, नियमित, निरंतर, लगातार
- अटल, दृढ़, मुस्तहकम, निश्चिय, साबित क़दम, चिरस्थायी, पाइदार, वह मुलाजिम जो अस्थायी न हो, स्थायी, निरंतर, लगातार
- स्थिर, स्थायी
- दृढ़तापूर्वक स्थापित किया हुआ
- पद विशेष पर स्थायी रूप से नियुक्त
- पक्का
مُسْتَقِل کے مترادفات
مُسْتَقِل کے متضادات
مُسْتَقِل کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
آثار شَریف
بعض بزرگان دین انبیا اولیا اور آئمہ کرام سے منسوب یادگاروں کا نام، جیسے: جامع مسجد دہلی کے مغربی شمالی کونے کا ایک قطعہ جو آثار شریف کہلاتا تھا اور جس میں تبرکات رکھے تھے
آثار دِکھانا
آثار دکھائی دینا کا تعدیہ، علامات نظر آنا، طور طریقے، ڈھنگ سے مستقبل کی حالت کا اندازہ ہونا
آثار رَکْھنا
آثار پڑنا (رک) کا تعدیہ ، جیسے : آج آثار ڈال لو کل سے دیوار اٹھانا ؛ آثار رکھ کے چھوڑ دو برسات بعد مکان بنوالینا.
آثارِ قَدِیم
پرانی عمارتیں، کسی قوم کی تہذیبی عظمت یاد دلانے والی چیزیں جو زمین پر موجود ہوں یا کھود کر نکالی جائیں
آثار اَچّھے ہونا
حالات کا موافق یا سازگار ہونا، (کسی بات کی) خوشگوار علامات نظر آنا (اکثر نفی کے طور پر مستعمل)
آثارِ قَدِیْمہ
پرانی عمارتیں، کسی قوم کی تہذیبی عظمت یاد دلانے چیزیں جو زمین پر موجود ہوں یا کھود کر نکالی جائیں
آثارِ صَنادِید
عہد قدیم یا اسلاف کے زمانے کا وہ بقیہ (تحریر، عمارت یا ڈھانچا وغیرہ) جس سے متعلقہ زمانے کی تاریخ و تہذیب کا پتا چل سکے، آثار قدیمہ، آثار، باقیات، یادگاریں، آثار الصنادید
آثارِ مُتَحَجَّرَہ
وہ دیے ہوئے بناتات و حیوانات جو زیر زمین پتھر بن گئے ہوں، زیر زمین پتھرائے ہوئے بناتی یا حیوانی اجسام.
آثارِیَت
(فلسفہ) وہ نظریہ ہے، جس میں صوری مواد علم ایک مظہر یا اثر ہے، یعنی کوئی ایسی شے، جو ازروئے موضوع و معروض دونوں طرح سے مقید اور مشروط ہے
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maujuud
मौजूद
.مَوجُود
present
[ Khuda har jagah maujood hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kachnaar
कचनार
.کَچْنار
Bauhinia variegate (the flowers of which are a delicate vegetable)
[ Malin kachnaar ki daliyan jhuka kar phool tod rahi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muflis
मुफ़्लिस
.مُفْلِس
poor, penniless, indigent, destitute
[ Surendar Ji muflis logon ki madad karte rahte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
niqaab-kushaa.ii
निक़ाब-कुशाई
.نِقاب کُشائی
unveiling a monument
[ wazir-e-dakhila ne Gandhi ji ke mujassame ki niqab-kushayi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
laa-vaaris
ला-वारिस
.لا وَارِث
heirless, having or leaving no heir
[ Shyam ne apni puri zindgi lawaris bachchon ki paravrish mein guzari ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
iftitaah
इफ़्तिताह
.اِفْتِتاح
inauguration, launching, inception
[ is university ka iftitah izzat-maaab sadar-e-jamhooriya karenge ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
naagaah
नागाह
.ناگاہ
accidentally ,suddenly, all of a sudden
[ Ham jyon hi ghar se bahar nikle naagaah barish hone lagi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Gariib
ग़रीब
.غَرِیب
poor, needy, helpless
[ sarkar gharib logon ki madad ke liye koshish kar rahi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mutlaq-ul-'inaan
मुतलक़-उल-'इनान
.مُطْلَقُ الْعِنان
absolute (authority), autocratic, despotic (ruler), unconcerned
[ Hitlar ek mutlaq-ul-anaan hukmaran tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
az-KHud
अज़-ख़ुद
.اَز خُود
voluntarily, of himself, of itself
[ az-khud koi kaam nahin hota ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُسْتَقِل)
مُسْتَقِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔