تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُسْتَقِیم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُسْتَقِیم کے معانیدیکھیے
مُسْتَقِیم کے اردو معانی
صفت
- سیدھا ، راست (منحنی کا نقیض)
- (طب) بڑی انتڑی کا نیچے کا سرا یا آخری حصّہ نیز سیدھی یا آخری آنت جو قولون (خمدار آنت) سے شروع ہوکر مقعد پر ختم ہوتی ہے اوسط لمبائی چھے تا آٹھ انچ ، دونوں سروں پر تنگ اور درمیان میں کشادہ ہوتی ہے (Rectum) ۔
- سیدھا کھڑا ہوا ، عمود دار (خط وغیرہ) ۔
- (مجازاً) سیدھے راستے پر چلنے والا ، ہدایت یافتہ ۔
- (مجازاً) ہموار ، درست ، صحیح ، ٹھیک ۔
- (مجازاً) پختہ ، مضبوط ، محکم
- (ہیئت) مشرق سے مغرب (یا مغرب سے مشرق) کی جانب چلنے والا (سیارہ یا حرکت وغیرہ) ۔
- ۔(ع) صفت۔ سیدھا ۔ درست۔ مضبوط۔
شعر
ازل سے ہے مجھے درپیش دائروں کا سفر
جو مستقیم ہے یا رب وہ راستہ ہے کہاں
English meaning of mustaqiim
Adjective
- erect, right, straight, direct
मुस्तक़ीम के हिंदी अर्थ
विशेषण
- सीधा, प्रत्यक्ष, स्पष्ट
- सीधा, सरल, ऋजु, जो टेढ़ा न हो
مُسْتَقِیم کے مترادفات
مُسْتَقِیم کے متضادات
مُسْتَقِیم کے قافیہ الفاظ
مُسْتَقِیم کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُسْتَقِیم)
مُسْتَقِیم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔