تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسْتَقِیم" کے متعقلہ نتائج

بد

بُرا، خراب، اچھا کا نقیض

بُد

عقل، تمیز، سمجھ

بدلہ

رک : بدلا

بدل

بدلا، وہ چیز جو دوسری چیز کے برابر یا مقابلے کی ہو، قائم مقام

بَدَن

جسم (گوشت اور ہڈیاں سب)

بَدْلے

بدلا کی مغیرہ صورت = بالعوض، بدلے میں، بجاے

بَدْلا

انتقام، تبدیل کیا، سزا، پاداش، تاوان، جزا

بَدْلی

ایک منصب یا مقام سے دوسرے منصب یا مقام کو منتقلی، تبادلہ

بَدَلْنا

حالت صورت عادت آب و ہوا وغیرہ کا سابق حالت پر برقرار نہ رہنا، پہلے سے مختلف ہو جانا، کچھ سے کچھ ہو جانا

بد گہر

بَد مُہْر

بَد مِہْر

نامہربان، بے مروت، ظالم، بے وفا

بَد عَہْد

وعدے اور قول سے پھر جانے والا، اپنے عہد اور زبان کو پورا نہ کرنے والا

بَد فَہْم

نا سمجھ ، نہ سمجھنے والا، بیوقوف .

بَد رُعْب

(وہ حاکم یا بزرگ) جس کا کوئی خوف دلوں میں نہ ہو.

بَد مَزَہ

جس کا ذائقہ اچھا نہ ہو، برے ذائقے کا

بَد عَمَل

برے کام کرنے والا، جو عمل نہ کرے، انتظام میں نا اہل، بد اعمال کا واحد

بَد ذِہْن

کند ذہن، غبی، کم عقل

بَد ہَضْم

بَد ہَیئَت

بد شکل، بد وضع، بد صورت، بھون٘ڈا، مہیب صورت کا

بَد قَطْع

جس کی وضع قطع بری ہو، بھونْڈا، بد صورت، بد نما

بَد گَوہَر

بد اصل، بد نسل

بَد لَہْجَہ

جس کے پڑھنے کا طریقہ اچھا نہ ہو، جس کی آواز خراب ہو

بَد پیشہ

برا اور مذموم کار و بار کرنے والا ، اوباش.

بَد عَقْل

احمق، بیوقوف، ناسمجھ، کم عقل

بَد فِعْل

برا کام کرنے والا، بدکار، زانی، عیاش

بَد وَضْع

جس کی وضع قطع یا شکل و صورت یا ذات پات بری ہو

بَد راہ

غلط راہ پر چلنے والا، گمراہ کرنے والا

بَد مَذْہَب

جس کا کوئی دین مذہب نہ ہو، مذہب سے منحرف، فاسدالعقائد، بے دین، بے ایمان، بد طریق

بَد پَرْہیز

وہ مریض جو طبیب کی ہدایات کی پابندی نہ کرے، خواہش اور جذبات پر قابو نہ رکھنے والا، غیر محتاط شخص

بَدْلائی

۰۱ تبدیل ہونے کا عمل .

بَد حَوصَلَہ

پست ہمت .

بد اَعْمالِیوں

غیر اخلاقی اعمال

بَد دُعا

وہ دعا جس میں کسی کو ضرر پہنچانے کی خواہش کی جائے، کوسنا، نفرین، لعنت

بَد طَعْم

بدمزہ، بد ذائقہ

بَد نَعْل

وہ گھوڑا جو نعل زمین پر پڑأنے کے وقت شرارت کرے.

بَد کَہاؤ

بَد نِہاد

کمینہ، پاجی

بَد مُہری

(سلوتری) گھوڑے گدھے اور اون٘ٹ کا ایک مرض.

بَد نِگاہ

رک : بد نظر معنی نمبر .۳

بَد کَہاو

ناقص گفتگو یا بحث .

بَد ہَضْمی

کھانا ہضم نہ ہونے کی صورت حال، ہاضمے کی خرابی، سوءِ ہضمی، ان پچ

بَد عَہدی

وعدہ خلافی کرنا، وعدہ کا خیال نہ کرنا، وعدہ شکن، وعدہ توڑنا

بَد ہِمَّت

کم حوصلہ ، بزدل ، بخیل ۔

بَد طالِع

جس کی پیدائش کے وقت ستارہ خراب ہو، بری قسمت کا، بد قسمت

بد پرہیزی

بَدْ عَمَلی

بدنظمی، بدانتظامی

بَد اَعْمال

بد چلن، رشوت خور، گناہ گار، برے طور اطوار والا، بدطینت

بَد مَذْہَبِیَت

اپنا دین چھوڑ دینا، لا دین ہو جانا، خدا پر یقین نہ رکھنا

بَد ذِہْنی

بَد نَتِیجَہ

بَد عَمْلَگی

رک : بدعملی .

بَد خوَاہ

برا چاہنے والا، بد اندیش، کینہ ور، دشمن

بَدَنِیَّہ

بَدَنی (رک) کی تانیث .

بَد ساعَت

ساعت نجس، منحوس گھڑی، بری گھڑی

بَد عَقْلا

بیوقوف ، احمق ، نافہم .

بَد وَطِیرَہ

بَد نِہادی

بَد فِعْلِی

بدکاری، حرام کاری، برا کام

بَد مَعاش

وہ شخص جس کی گزر بسر اوباشی کی آمدنی سے ہو، وہ شخص جس کی روزی برے کاموں پر منحصر ہو، حرام خور، اوباش، برے چلن کا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسْتَقِیم کے معانیدیکھیے

مُسْتَقِیم

mustaqiimमुस्तक़ीम

اصل: عربی

وزن : 2121

موضوعات: طب ہیئت طب

اشتقاق: قامَ

مُسْتَقِیم کے اردو معانی

صفت

  • سیدھا ، راست (منحنی کا نقیض)
  • (طب) بڑی انتڑی کا نیچے کا سرا یا آخری حصّہ نیز سیدھی یا آخری آنت جو قولون (خمدار آنت) سے شروع ہوکر مقعد پر ختم ہوتی ہے اوسط لمبائی چھے تا آٹھ انچ ، دونوں سروں پر تنگ اور درمیان میں کشادہ ہوتی ہے (Rectum) ۔
  • سیدھا کھڑا ہوا ، عمود دار (خط وغیرہ) ۔
  • (مجازاً) سیدھے راستے پر چلنے والا ، ہدایت یافتہ ۔
  • (مجازاً) ہموار ، درست ، صحیح ، ٹھیک ۔
  • (مجازاً) پختہ ، مضبوط ، محکم
  • (ہیئت) مشرق سے مغرب (یا مغرب سے مشرق) کی جانب چلنے والا (سیارہ یا حرکت وغیرہ) ۔
  • ۔(ع) صفت۔ سیدھا ۔ درست۔ مضبوط۔

شعر

English meaning of mustaqiim

Adjective

  • erect, right, straight, direct

मुस्तक़ीम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सीधा, प्रत्यक्ष, स्पष्ट
  • सीधा, सरल, ऋजु, जो टेढ़ा न हो

مُسْتَقِیم کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسْتَقِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسْتَقِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone