تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُستَحسَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُستَحسَن کے معانیدیکھیے
مُستَحسَن کے اردو معانی
صفت
- پسندیدہ، خوب، نیک، بہتر، اچھا
- وہ عبادت جسے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم نے بہتر فرمایا ہو
شعر
کئی برس سے سنبھالا ہوا ہے مستحسنؔ
تمہارا زخم کیا ہی نہیں رفو میں نے
زباں کے زخم مستحسنؔ کسی کو بھولتے کب ہیں
اترتی ہے درختوں سے یہ چھال آہستہ آہستہ
لاکھ معیوب نہ ہو پھر بھی نہیں مستحسن
حضرت دوست میں اظہار تمنا کرنا
English meaning of mustahsan
Adjective
- laudable, meritorious, commendable, appreciable, elegant, virtuous
- one who is praised
मुस्तहसन के हिंदी अर्थ
مُستَحسَن کے مترادفات
مُستَحسَن کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُستَحسَن)
مُستَحسَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔