تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُصْطَفیٰ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُصْطَفیٰ کے معانیدیکھیے
مُصْطَفیٰ کے اردو معانی
اسم، صفت، مذکر
- برگزیدہ ، مقبول ، چنا ہوا ؛ (خداوند تعالیٰ کا) انتخاب کیا ہوا ، پسندیدہ ، منظورِ نظر ، ممتاز ، بدخصلتوں سے پاک صاف کیا گیا ؛ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ایک لقب ۔
- پیغمر اسلام صلی اللہ علیہ وصلم کا لقب
- برگزیدہ، منتحب، پسندیدہ بدخصلتوں سے پاک
شعر
کاش پرنمؔ دیار نبی میں جیتے جی ہو بلاوا کسی دن
حال غم مصطفیٰ کو سناؤں تھام کر ان کے روضے کی جالی
اس گھڑی مصطفیٰ ہی آئیں گے
جب محبت پکاری جائے گی
ظالم سے مصطفیٰ کا عمل چاہتے ہیں لوگ
سوکھے ہوئے درخت سے پھل چاہتے ہیں لوگ
English meaning of mustafaa
मुस्तफ़ा के हिंदी अर्थ
مُصْطَفیٰ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُصْطَفیٰ)
مُصْطَفیٰ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔