تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُصِیبَت میں ڈال دینا" کے متعقلہ نتائج

مُصِیبَت میں ڈال دینا

کسی آفت یا جھگڑے میں ڈال دینا، مشکل یا دِقت میں پھنسانا

عَذاب میں ڈال دینا

مصیبت میں مبتلا کرنا، جھگڑے بکھیڑے میں پھنسانا، مشکل میں ڈالنا

وَرْطَۂ حَیرت میں ڈال دینا

نہایت حیران کر دینا ۔

وَرْطَۂ تَحَیُّر میں ڈال دینا

نہایت حیران کر دینا

مَخْمَصے میں ڈال دینا

بکھیڑے میں الجھانا ، جھگڑے میں مبتلا کرنا ، تذبذب میں ڈالنا ، گومگو میں ڈالنا

کَھٹائی میں ڈال دینا

دیر لگانا ، ملتوی کرنا ، ٹال مٹول کرنا ، بہانہ کرنا ، جھمیلے میں پھنسانا.

پَلُّو میں ڈال دینا

حوالے کرنا، بان٘دھ دینا.

کان میں حَرْف ڈال دینا

آگاہ کردینا ، گوش گزار کر دینا ، بتا دینا .

مُصِیبَت میں ساتھ دینا

دِقت، مشکل یا پریشانی میں کام آنا

مُصِیبَت میں مُبْتَلا کَرْ دینا

مصیبت میں ڈال دینا، پریشانی میں مبتلا کر دینا

کان میں ڈال دینا

۔سنا دینا۔ آگہ کردینا۔ ؎

پانی میں ڈال دینا

کسی چیز کو ضائع کردینا ، برباد کر دینا۔

کنویں میں ڈال دینا

کن٘وئیں میں غرق کر دینا، کن٘ویں میں پھین٘ک دینا

کانوں میں بات ڈال دینا

سُنا دینا ، جتا دینا ، واضح کر دینا ، ظاہر کر دینا.

کان میں بات ڈال دینا

کوئی بات سنا دینا، آگاہ کردینا، سمجھا دینا

کھاری کنویں میں ڈال دینا

۔(کنایۃً) فایدے سے دست بردار ہونا۔ کھو دینا۔ ضائع کردینا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں مُصِیبَت میں ڈال دینا کے معانیدیکھیے

مُصِیبَت میں ڈال دینا

musiibat me.n Daal denaaमुसीबत में डाल देना

محاورہ

مُصِیبَت میں ڈال دینا کے اردو معانی

  • کسی آفت یا جھگڑے میں ڈال دینا، مشکل یا دِقت میں پھنسانا

मुसीबत में डाल देना के हिंदी अर्थ

  • किसी आफ़त या झगड़े में डाल देना, मुश्किल या दिक़्क़त में फँसाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُصِیبَت میں ڈال دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُصِیبَت میں ڈال دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words