تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُسافِر خانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُسافِر خانَہ کے معانیدیکھیے
مُسافِر خانَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- مسافروں کے ٹھہرنے کی جگہ، ریل کے مسافروں کو ٹھہرنے یا انتظار کرنے کے لیے بنائی گئی خاص سرائے، سرائے، کارواں سرائے، ہوٹل
شعر
بقدر آرزو کوئی یہاں رہنے نہیں پاتا
غلط کیا ہے جو دنیا کو مسافر خانہ کہتے ہیں
English meaning of musaafir-KHaana
मुसाफ़िर-ख़ाना के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- यात्रियों के ठहरने का स्थान, यात्रियों के विशेषतः रेल के यात्रियों के ठहरने के लिए बना हुआ विशिष्ट स्थान, धर्मशाला, सराय, यात्रीगृह, विश्रामालय
مُسافِر خانَہ کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُسافِر خانَہ)
مُسافِر خانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔