تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُقَدَّس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُقَدَّس کے معانیدیکھیے
مُقَدَّس کے اردو معانی
اسم، مذکر
- فرشتہ خصلت، ملکی خصلت، نیک سیرت، قدسی فطرت (انسان)، پارسا اور بزرگ آدمی
- (مجازاً) بزرگ، گرامی، لائق احترام، ذی حیثیت، عالی مرتبت
- مادی خصوصیات سے بالاتر، منزہ، مبرا
صفت
- پاک کیا گیا، پوتر کیا گیا، طہارت کیا گیا
-
پاک، طاہر، مطہر (شے، جگہ یا مقام وغیرہ)
مثال - یروشلم یہودیوں،عیسائیوں اور مسلمانوں کا مقدس مقام ہے - یہ انوار اُن انوار ملائکہ مقدس سے مخلوط ہیں جو اس بزم قدسی میں حاضر ہوا کرتے ہیں
- معصوم، بے گناہ
English meaning of muqaddas
Noun, Masculine
- hallowed, sanctified, consecrated
- ( Metaphorically) deserving to be treated with respect, sacramental, sainted
- divine
मुक़द्दस के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
مُقَدَّس کے مترادفات
مُقَدَّس کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُقَدَّس)
مُقَدَّس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔