تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُقاطِع" کے متعقلہ نتائج

مُقاطِع

کاٹنے والا، قطع کرنے والا

مُقاطِعی

قطع کرنے والا ؛ مراد : کھولنے والا ۔

مُقاطِعِ لَفظی

رک : مقاطع معنی نمبر ۵ کلمے کے اجزا ۔

مُقاطِعِ لاحِقَہ

لفظ یا لفط کے حصے جو بطور لاحقہ استعمال ہوں

مُقاطِعات

مرادا ً شہر کا انتظامی حصہ ، ضلع ۔

مُقاطِعَہ کَرنا

ترک تعلق کرنا ، تعلق نہ رکھنا ۔

مقاطعہ جوئی

بھوک ہڑتال کسی بات پر ناراضگی ظاہر کرنے کی وجہ سے بھوکا رہنا

مُقاطَعَہ گَر

(کاشت کاری) زمین کا سالانہ مقرر خراج ادا کرنے والا ۔

مُقاطَعَہ جُوعی

بھوک ہڑتال، کسی بات پر ناراضگی ظاہر کرنے کے لیے بھوکا رہنا

مُقاطَعَۂ جُوعی

hunger strike

مُقاطَعَہ

کاٹنا، قطع کرنا، قطع تعلق، ترک تعلق، عدم تعاون، ہر قسم کے سماجی تعلقات اور لین دین بند کر دینے کا فیصلہ، تعلق نہ رکھنا، علیحدہ علیحدہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُقاطِع کے معانیدیکھیے

مُقاطِع

muqaate'मुक़ाते'

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: منطق تجوید

اشتقاق: قَطَعَ

  • Roman
  • Urdu

مُقاطِع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کاٹنے والا، قطع کرنے والا
  • (تجوید) تلاوت کرتے ہوئے قرآن میں وہ مقامات، جن پر ٹھہرا جائے، کلام میں ٹھہرنے اور وقفہ کرنے کے مواقع، آیتوں کے تمام ہونے کی جگہیں
  • (مجازاً) ٹھیکہ لینے والا، اجارہ دار، ٹھیکے دار
  • (منطق) وہ مقدمات، جن پر بحث ختم ہو، خواہ وہ ضروریات سے ہوں
  • لفظ کے وہ ٹکڑے، جو ایک بار میں ادا ہوسکیں، اجزائے کلمہ

Urdu meaning of muqaate'

  • Roman
  • Urdu

  • kaaTne vaala, qataa karne vaala
  • (tajviid) tilaavat karte hu.e quraan me.n vo muqaamaat, jin par Thahraa jaaye, kalaam me.n Thaharne aur vaqfaa karne ke mavaaqe, aayto.n ke tamaam hone kii jaghe.n
  • (majaazan) Thekaa lene vaala, ijaaraahdaar, Thekedaar
  • (mantiq) vo muqaddamaat, jin par behas Khatm ho, Khaah vo zaruuriiyaat se huu.n
  • lafz ke vo Tuk.De, jo ek baar me.n ada ho sakiin, ajzaa.e kalima

English meaning of muqaate'

Noun, Masculine

  • contractor
  • cutter
  • places of cutting
  • syllable

Adjective

  • cutting

मुक़ाते' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अ. वि. काटनेवाला, विच्छेदक, ठेका लेनेवाला, ठेकेदार।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُقاطِع

کاٹنے والا، قطع کرنے والا

مُقاطِعی

قطع کرنے والا ؛ مراد : کھولنے والا ۔

مُقاطِعِ لَفظی

رک : مقاطع معنی نمبر ۵ کلمے کے اجزا ۔

مُقاطِعِ لاحِقَہ

لفظ یا لفط کے حصے جو بطور لاحقہ استعمال ہوں

مُقاطِعات

مرادا ً شہر کا انتظامی حصہ ، ضلع ۔

مُقاطِعَہ کَرنا

ترک تعلق کرنا ، تعلق نہ رکھنا ۔

مقاطعہ جوئی

بھوک ہڑتال کسی بات پر ناراضگی ظاہر کرنے کی وجہ سے بھوکا رہنا

مُقاطَعَہ گَر

(کاشت کاری) زمین کا سالانہ مقرر خراج ادا کرنے والا ۔

مُقاطَعَہ جُوعی

بھوک ہڑتال، کسی بات پر ناراضگی ظاہر کرنے کے لیے بھوکا رہنا

مُقاطَعَۂ جُوعی

hunger strike

مُقاطَعَہ

کاٹنا، قطع کرنا، قطع تعلق، ترک تعلق، عدم تعاون، ہر قسم کے سماجی تعلقات اور لین دین بند کر دینے کا فیصلہ، تعلق نہ رکھنا، علیحدہ علیحدہ کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُقاطِع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُقاطِع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone