تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ سے کُچھ نِکَلنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ سے کُچھ نِکَلنا

(بلا ارادہ غصے یا رنج وغیرہ میں) کوئی بری بات کہہ دینا ، برا بھلا کہہ دینا ، طنز یا طعن کرنا ۔

مُنہ سے کُچھ کا کُچھ نِکَلنا

نشہ یا خوف و رعب سے کچھ کہنا چاہنا اور زبان سے کچھ اور نکلنا ۔

مُنہ سے نِکَلنا

کہا جانا ، زبان سے ادا ہونا ، بے اختیار کوئی بات کہی جانا ۔

مُنہ سے بات نِکَلنا

منہ سے بات نکالنا (رک) کا لازم ، کچھ کہا جانا ۔

مُنہ سے نام نِکَلنا

منھ سے نام نکالنا (رک) کا لازم ، نام لیا جانا ۔

مُنہ سے بَھبکا نِکَلنا

منھ سے بدبو آنا ۔

مُنہ سے جھاگ نِکَلنا

غصے میں زور زور سے بولا جانا ۔

مُنہ سے گِلا نِکَلنا

بے اختیاری میں شکایت کی بات کہنا ، گلہ کرنا ۔

مُنہ سے آہ نِکَلنا

ظلم پر منھ سے آہ نکل جانا ، کسی کے ظلم و ستم پر شکوہ کرنا

مُنہ سے کُچھ کا کُچھ نِکالْنا

خوف ، غم ، غصہ ، نشہ یا رعب وغیرہ میں مافی الضمیرکی بجائے کچھ اور کہہ جانا

کُچھ مُنہ سے نِکالنا

زبان سے کچھ کہنا

مُنہ سے کُچھ کَہنا

زبان سے کچھ کہنا ، کچھ بولنا ۔

کُچھ مُنہ سے سُننا

۔زبان سے بُرا بھلا سُننا۔ ؎

مُنہ سے نَہِیں نِکَلنا

راز میں رہنا ، کسی سے نہ کہی جانا ۔

مُنہ سے بات نَہ نِکَلنا

خوف یا غصے کے مارے بات نہ کرنا ، دہشت سے بول نہ سکنا ، کچھ کہا نہ جانا ۔

کُچھ مُنہ سے نِکَل جانا

۔لازم۔ ؎

مُنہ سے کُچھ نَہ پُھوٹْنا

(تحقیراً) خاموش رہنا ، کچھ نہ کہہ سکنا ۔

مُنہ سے کُچھ نَہ نِکالنا

کچھ نہ کہنا ، بالکل چپ رہنا ۔

مُنہ سے آواز نَہ نِکَلنا

ڈر کے مارے گھگھی بندھ جانا ، بات نہ ہو سکنا

کُچھ زَبان سے نِکَلنا

۔لاز۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ سے کُچھ نِکَلنا کے معانیدیکھیے

مُنہ سے کُچھ نِکَلنا

mu.nh se kuchh nikalnaaमुँह से कुछ निकलना

محاورہ

مُنہ سے کُچھ نِکَلنا کے اردو معانی

  • (بلا ارادہ غصے یا رنج وغیرہ میں) کوئی بری بات کہہ دینا ، برا بھلا کہہ دینا ، طنز یا طعن کرنا ۔

मुँह से कुछ निकलना के हिंदी अर्थ

  • (बला इरादा ग़ुस्से या रंज वग़ैरा में) कोई बुरी बात कह देना, बुरा-भला कह देना, तंज़िया तान करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ سے کُچھ نِکَلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ سے کُچھ نِکَلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words