تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ سے بَھبکا نِکَلنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ سے بَھبکا نِکَلنا

منھ سے بدبو آنا ۔

مُنہ سے نِکَلنا

کہا جانا ، زبان سے ادا ہونا ، بے اختیار کوئی بات کہی جانا ۔

مُنہ سے بات نِکَلنا

منہ سے بات نکالنا (رک) کا لازم ، کچھ کہا جانا ۔

مُنہ سے نام نِکَلنا

منھ سے نام نکالنا (رک) کا لازم ، نام لیا جانا ۔

مُنہ سے جھاگ نِکَلنا

غصے میں زور زور سے بولا جانا ۔

مُنہ سے گِلا نِکَلنا

بے اختیاری میں شکایت کی بات کہنا ، گلہ کرنا ۔

مُنہ سے آہ نِکَلنا

ظلم پر منھ سے آہ نکل جانا ، کسی کے ظلم و ستم پر شکوہ کرنا

مُنہ سے کُچھ نِکَلنا

(بلا ارادہ غصے یا رنج وغیرہ میں) کوئی بری بات کہہ دینا ، برا بھلا کہہ دینا ، طنز یا طعن کرنا ۔

مُنہ سے نَہِیں نِکَلنا

راز میں رہنا ، کسی سے نہ کہی جانا ۔

مُنہ سے بات نَہ نِکَلنا

خوف یا غصے کے مارے بات نہ کرنا ، دہشت سے بول نہ سکنا ، کچھ کہا نہ جانا ۔

مُنہ سے آواز نَہ نِکَلنا

ڈر کے مارے گھگھی بندھ جانا ، بات نہ ہو سکنا

مُنہ سے کُچھ کا کُچھ نِکَلنا

نشہ یا خوف و رعب سے کچھ کہنا چاہنا اور زبان سے کچھ اور نکلنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ سے بَھبکا نِکَلنا کے معانیدیکھیے

مُنہ سے بَھبکا نِکَلنا

mu.nh se bhabkaa nikalnaaमुँह से भबका निकलना

محاورہ

مُنہ سے بَھبکا نِکَلنا کے اردو معانی

  • منھ سے بدبو آنا ۔

मुँह से भबका निकलना के हिंदी अर्थ

  • मुँह से बदबू आना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ سے بَھبکا نِکَلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ سے بَھبکا نِکَلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words