تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ رَکھنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ رَکھنا

چوم لینا ، بوسہ لینا ۔

مُنہ پَر رَکھنا

رک : منھ پر دھرنا ، منھ پر کہنا

مُنہ سی رَکھنا

خاموش ہوجانا ،کچھ نہ کہنا ۔

مُنہ دھو رَکھنا

کسی کام کی توقع نہ رکھنا ۔

مُنہ سِیدھا رَکھنا

چہرے کا رُخ سامنے کی طرف رکھنا ؛ گھوڑے وغیرہ کا منھ راستے کی طرف رکھنا

مُنہ صاف رَکھنا

دانتوں وغیرہ کو میل سے صاف رکھنا ، مسواک کرنا.

مُنہ بَند رَکھنا

خاموش رہنا ، کچھ نہ کہنا ۔

مُنہ پَہ نَہ رَکھنا

زبان پر نہ رکھنا ، ذرا نہ چکھنا ، منھ تک نہ لے جانا ۔

مُنہ پَر نَہ رَکھنا

زبان پر نہ رکھنا ، ذرا نہ چکھنا ، منھ تک نہ لے جانا ۔

مُنہ پَر ہاتھ رَکھنا

بات نہ کرنے دینا ، بولنے سے روکنا ، کچھ نہ کہنے دینا ، منھ بند کرنا ۔

مُنہ پَر بات رَکھنا

کوئی بات دو بدو کہنا ۔

مُنہ پَر مُنْہ رَکھنا

گال پر گال رکھنا ، پیار کرنا

مُنہ پَہ مُنْہ رَکھنا

گال پر گال رکھنا ، پیار کرنا

مُنہ میں زَبان رَکھنا

بولنے پر قدرت رکھنا ، بول سکنا ؛ جواب دینے کے قابل ہونا ، قوت ِگویائی ہونا ۔

مُنہ پَہ کُچھ نَہ رَکھنا

کچھ نہ کھانا

مُنہ پَر کُچھ نَہ رَکھنا

زبان پر نہ لانا

مُنہ میں اُنگْلی رَکھنا

پریشانی میں ، حیرت یا افسوس سے دانتوں تلے انگلی دبانا ۔

طَمانچے سے مُنہ لال رَکھنا

تکبر کی وجہ سے اپنی غربت چھپانا

مُنہ پَر ٹُکڑا سا رَکھنا

لاپروائی یا بے مروتی برتنا ، بدلحاظ ہوجانا ، خاطر میں نہ لانا ۔

زَبان مُنہ میں نَہ رَکھنا

کچھ نہ کہنا، جواب نہ دینا

مُنہ دِکھانے کے قابِل نَہ رَکھنا

نہایت شرمندہ کرنا ، نہایت ذلیل کردینا ، ناک کٹوا دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ رَکھنا کے معانیدیکھیے

مُنہ رَکھنا

mu.nh rakhnaaमुँह रखना

مُنہ رَکھنا کے اردو معانی

  • چوم لینا ، بوسہ لینا ۔
  • عزت و وقار یا صلاحیت رکھنا ، کسی حیثیت کا حامل ہونا
  • کاٹنے ، کھانے یا پینے کے لیے کسی چیز سے ہونٹ ، دانت وغیرہ مس کرنا یا لگانا
  • ۔ رو رعایت کرنا ، پاس و لحاظ کرنا ، مروت سے کام لینا ۔

English meaning of mu.nh rakhnaa

  • to keep a good countenance, to keep on good terms (with)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ رَکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ رَکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words