تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ میں اُنگْلی رَکھنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ میں اُنگْلی رَکھنا

پریشانی میں ، حیرت یا افسوس سے دانتوں تلے انگلی دبانا ۔

مُنہ میں اُنگْلی ڈالنا

پریشانی میں ، حیرت یا افسوس سے دانتوں تلے انگلی دبانا ۔

مُنہ میں زَبان رَکھنا

بولنے پر قدرت رکھنا ، بول سکنا ؛ جواب دینے کے قابل ہونا ، قوت ِگویائی ہونا ۔

زَبان مُنہ میں نَہ رَکھنا

کچھ نہ کہنا، جواب نہ دینا

کالے کے مُنہ میں اُنگْلی دینا

ایسا کام کرنا جس میں جان کا خطرہ ہو، جان بوجھ کرخطرہ مول لینا .

سانپ کے مُنہ میں اُنگْلی دینا

رک: سان٘پ کے بل میں ہاتھ ڈالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ میں اُنگْلی رَکھنا کے معانیدیکھیے

مُنہ میں اُنگْلی رَکھنا

mu.nh me.n u.nglii rakhnaaमुँह में उँगली रखना

مُنہ میں اُنگْلی رَکھنا کے اردو معانی

  • پریشانی میں ، حیرت یا افسوس سے دانتوں تلے انگلی دبانا ۔

मुँह में उँगली रखना के हिंदी अर्थ

  • परेशानी में, हैरत या अफ़सोस से दाँतों तले उंगली दबाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ میں اُنگْلی رَکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ میں اُنگْلی رَکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words