تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُنہ پَھٹ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ پَھٹ کے معانیدیکھیے
مُنہ پَھٹ کے اردو معانی
صفت، واحد
- بد زبان ، زبان دراز ۔
- زبان دراز، بد لحاظ، اُس شخص کو کہتے ہیں جو بات کرنے میں بے تہذیبی کرے یعنی جو کچھ مُنہ میں آئے کہہ بیٹھے
- بدتمیز، بے خوف و بے لحاظ، بے تکلف، زبان دراز، بے مروت، بد لحاظ، بد زبان، بدلگام، گستاخانہ، بد زبانوں جیسا، صاف گوئی والا، صاف صاف باتوں پر مشتمل، سچی باتوں پر مبنی، جارحانہ، مجازاً: بے لاگ گفتگو کرنے والا، نڈر، بے باک، موقع بے موقع بولنے والا، بڑبولا، (قدیم) شور مچانے والا، چلانے والا، غل کرنے والا
شعر
شوخ کتنا کیا ہے پیر مغاں
مغبچے ہو گئے بڑ منہ پھٹ
منہ پھٹ تھا بے لگام تھا رسوا تھا ڈھیٹ تھا
جیسا بھی تھا وہ دوستو محفل کی جان تھا
محبت کے رستے میں اے شوق منزل ملے گا عجب لطف پائے طلب کو
ادھر خار ہیں اور ادھر آبلے ہیں اگر نذر ہاں وہ ہیں تو یہ ہیں منہ پھٹ
English meaning of mu.nh-phaT
मुँह-फट के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- जो अपनी जबान को वश में न रख सके और जो कुछ मुँह में आय कह दे, ओछी या कटु बात कहने मे संकोच न करने वाला, जिसकी वाणी संयत न हो, बोलने में इस बात का विचार न करने वाला कि कोई बात किसी को बुरी लगेगी या भली, बदज़बान
- जो उचित-अनुचित का ध्यान रखे बिना भद्दी बातें कहने में भी संकोच न करता हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُنہ پَھٹ)
مُنہ پَھٹ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔