تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنھ پَر مُہر ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

مُنھ پَر مُہر ہو جانا

۔سکوت طاری ہوجانا۔ ؎

مُنھ اُجلا ہو جانا

۔ (ہندو) چہرہ کا رنگ نکھر جانا۔ عزت رہ جانا۔ سُرخروئی ہونا۔

مُنھ زَہر ہو جانا

۔ مُنھ تلخ ہوجانا۔ ؎

مُنھ سُرخ ہو جانا

۔(کنایۃً) غضبناک ہوجانا۔ غصے کے سب منہ لال ہوجانا۔ ۲۔جوش شباب میں یا نشہ کے عالم میں مُنھ پر سُرخی آجانا۔ ؎

لَبوں پَر مُہر لَگ جانا

زبان بند ہونا ، کچھ نہ کہنا.

زَمِین پَر ڈھیر ہو جانا

مر جانا، دھڑام سے زمین پر گر پڑنا

دِل پَر قَیامَت ہو جانا

صدمۂ عظیم پہن٘چْنا .

گور کے مُنھ کا نِوالا ہو جانا

مر جانا ، جان دینا

اَلْگَنی پَر ڈالْنے کو ہو جانا

نہایت دبلا اور کمزور ہوجانا

مُنھ پَر ہَوائِیاں پِھر جانا

۔ پُرانا محاورہ اور اب متروک ہے۔ ؎

مُنھ پَر فاختہ اُڑ جانا

(دہلی) مُنھ فق ہوجانا، چہرہ پر ہوائیاں اُڑنے لگنا

بات زَبان یا مُنھ سے نِکَلْنا اور پَرائی ہو جانا

کسی بات کا مشہور ہو جانا، کسی معاملے کی تشہیر کو روکنا قابو سے باہر ہو جانا

مُنھ پَر جانا

۔کسی کا لحاظ کرنا۔ کسی کا خیال کرکے مروت برتنا۔ واللہ میں آپ کے مُنھ پر جاتا ہوں۔ ورنہ اس کی کیا مجال تھی جو زبان ہلا سکتا۔

مُنھ پَر پانی پِھر جانا

۔ مُنھ پر رونق آجانا۔ مُنھ پر تازگی آجانا۔

مُنھ پَر زَردی کَھنڈ جانا

(دہلی) چہرہ زرد ہوجانا، مُردنی چھا جانا

مُنھ پَر لَگا لے جانا

۔کسی خطرناک چیز کے سامنے کردینا۔ ؎

مُنھ پَر قُفْل لَگ جانا

۔منھ بند ہوجانا۔ خاموشی چھا جانا۔

بات مُنھ پَر آ جانا

mention (spontaneously)

وَقْت پَر مُنھ موڑ جانا

ضرورت کے وقت ساتھ چھوڑ دینا، مصیبت میں ساتھ نہ دینا

مُنھ پَر رَونَق آ جانا

۔چہرہ بشاش ہوجانا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنھ پَر مُہر ہو جانا کے معانیدیکھیے

مُنھ پَر مُہر ہو جانا

mu.nh par mohr ho jaanaaमुँह पर मोहर हो जाना

  • Roman
  • Urdu

مُنھ پَر مُہر ہو جانا کے اردو معانی

  • ۔سکوت طاری ہوجانا۔ ؎

Urdu meaning of mu.nh par mohr ho jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔sukuut taarii hojaana।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنھ پَر مُہر ہو جانا

۔سکوت طاری ہوجانا۔ ؎

مُنھ اُجلا ہو جانا

۔ (ہندو) چہرہ کا رنگ نکھر جانا۔ عزت رہ جانا۔ سُرخروئی ہونا۔

مُنھ زَہر ہو جانا

۔ مُنھ تلخ ہوجانا۔ ؎

مُنھ سُرخ ہو جانا

۔(کنایۃً) غضبناک ہوجانا۔ غصے کے سب منہ لال ہوجانا۔ ۲۔جوش شباب میں یا نشہ کے عالم میں مُنھ پر سُرخی آجانا۔ ؎

لَبوں پَر مُہر لَگ جانا

زبان بند ہونا ، کچھ نہ کہنا.

زَمِین پَر ڈھیر ہو جانا

مر جانا، دھڑام سے زمین پر گر پڑنا

دِل پَر قَیامَت ہو جانا

صدمۂ عظیم پہن٘چْنا .

گور کے مُنھ کا نِوالا ہو جانا

مر جانا ، جان دینا

اَلْگَنی پَر ڈالْنے کو ہو جانا

نہایت دبلا اور کمزور ہوجانا

مُنھ پَر ہَوائِیاں پِھر جانا

۔ پُرانا محاورہ اور اب متروک ہے۔ ؎

مُنھ پَر فاختہ اُڑ جانا

(دہلی) مُنھ فق ہوجانا، چہرہ پر ہوائیاں اُڑنے لگنا

بات زَبان یا مُنھ سے نِکَلْنا اور پَرائی ہو جانا

کسی بات کا مشہور ہو جانا، کسی معاملے کی تشہیر کو روکنا قابو سے باہر ہو جانا

مُنھ پَر جانا

۔کسی کا لحاظ کرنا۔ کسی کا خیال کرکے مروت برتنا۔ واللہ میں آپ کے مُنھ پر جاتا ہوں۔ ورنہ اس کی کیا مجال تھی جو زبان ہلا سکتا۔

مُنھ پَر پانی پِھر جانا

۔ مُنھ پر رونق آجانا۔ مُنھ پر تازگی آجانا۔

مُنھ پَر زَردی کَھنڈ جانا

(دہلی) چہرہ زرد ہوجانا، مُردنی چھا جانا

مُنھ پَر لَگا لے جانا

۔کسی خطرناک چیز کے سامنے کردینا۔ ؎

مُنھ پَر قُفْل لَگ جانا

۔منھ بند ہوجانا۔ خاموشی چھا جانا۔

بات مُنھ پَر آ جانا

mention (spontaneously)

وَقْت پَر مُنھ موڑ جانا

ضرورت کے وقت ساتھ چھوڑ دینا، مصیبت میں ساتھ نہ دینا

مُنھ پَر رَونَق آ جانا

۔چہرہ بشاش ہوجانا۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنھ پَر مُہر ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنھ پَر مُہر ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone