تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنھ اُجلا ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

مُنھ اُجلا ہو جانا

۔ (ہندو) چہرہ کا رنگ نکھر جانا۔ عزت رہ جانا۔ سُرخروئی ہونا۔

مُنھ زَہر ہو جانا

۔ مُنھ تلخ ہوجانا۔ ؎

مُنھ سُرخ ہو جانا

۔(کنایۃً) غضبناک ہوجانا۔ غصے کے سب منہ لال ہوجانا۔ ۲۔جوش شباب میں یا نشہ کے عالم میں مُنھ پر سُرخی آجانا۔ ؎

مُنھ پَر مُہر ہو جانا

۔سکوت طاری ہوجانا۔ ؎

گور کے مُنھ کا نِوالا ہو جانا

مر جانا ، جان دینا

بات زَبان یا مُنھ سے نِکَلْنا اور پَرائی ہو جانا

کسی بات کا مشہور ہو جانا، کسی معاملے کی تشہیر کو روکنا قابو سے باہر ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنھ اُجلا ہو جانا کے معانیدیکھیے

مُنھ اُجلا ہو جانا

mu.nh ujlaa ho jaanaaमुँह उजला हो जाना

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

مُنھ اُجلا ہو جانا کے اردو معانی

  • ۔ (ہندو) چہرہ کا رنگ نکھر جانا۔ عزت رہ جانا۔ سُرخروئی ہونا۔

Urdu meaning of mu.nh ujlaa ho jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ (hinduu) chehra ka rang nikhar jaana। izzat rah jaana। suraKhro.ii honaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنھ اُجلا ہو جانا

۔ (ہندو) چہرہ کا رنگ نکھر جانا۔ عزت رہ جانا۔ سُرخروئی ہونا۔

مُنھ زَہر ہو جانا

۔ مُنھ تلخ ہوجانا۔ ؎

مُنھ سُرخ ہو جانا

۔(کنایۃً) غضبناک ہوجانا۔ غصے کے سب منہ لال ہوجانا۔ ۲۔جوش شباب میں یا نشہ کے عالم میں مُنھ پر سُرخی آجانا۔ ؎

مُنھ پَر مُہر ہو جانا

۔سکوت طاری ہوجانا۔ ؎

گور کے مُنھ کا نِوالا ہو جانا

مر جانا ، جان دینا

بات زَبان یا مُنھ سے نِکَلْنا اور پَرائی ہو جانا

کسی بات کا مشہور ہو جانا، کسی معاملے کی تشہیر کو روکنا قابو سے باہر ہو جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنھ اُجلا ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنھ اُجلا ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone