تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ پَر گالی دینا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ پَر گالی دینا

سامنے گالی دینا ، صاحب معاملہ کی موجودگی میں گالی دینا ۔

بَھر مُنہ گالی دینا

نام لے کر گالی دینا، صاف صاف گالی دینا

مُنہ پَر دینا

منھ پر مارنا ، چہرے پر (تلوار وغیرہ) کی ضرب لگانا ۔

مُنہ پَر تُھوک دینا

بے عزتی کرنا ، ذلیل و حقیر کرنا ، تھڑی تھڑی کرنا ، نفرت کے ساتھ ترک تعلق کرنا ۔

مُنہ پَر رَکھ دینا

زبان پر رکھنا ، چکھنا ، ذراسا کھانا ۔

مُنہ پَر چھوپا دینا

چپ ہوجانا

مُنہ پَر چِھیٹا دینا

کسی کو ہوش میں لانے کے لیے چہرے پر پانی کے قطرے مارنا نیز منھ دھونا ۔

مُنہ پَر پھینک دینا

رک : منہ پر پھینک مارنا

مُنہ پَر تالا ڈال دینا

چپ کرا دینا ، خاموش کردینا ۔

مُنہ پَر تالے ڈال دینا

چپ کرا دینا ، خاموش کردینا ۔

ہاتھ مُنہ پَر رَکْھ دینا

بولنے نہ دینا ، خاموش کرا دینا ۔

مُنہ پَر چِھینٹا دینا

کسی کو ہوش میں لانے کے لیے چہرے پر پانی کے قطرے مارنا نیز منھ دھونا ۔

مُنہ سا کاٹ کَر ہاتھ پَر دَھر دینا

پوری بات کہنے سے پہلے صاف جواب دے دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ پَر گالی دینا کے معانیدیکھیے

مُنہ پَر گالی دینا

mu.nh par gaalii denaaमुँह पर गाली देना

محاورہ

مُنہ پَر گالی دینا کے اردو معانی

  • سامنے گالی دینا ، صاحب معاملہ کی موجودگی میں گالی دینا ۔

मुँह पर गाली देना के हिंदी अर्थ

  • सामने गाली देना, साहिब मुआमला की मौजूदगी में गाली देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ پَر گالی دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ پَر گالی دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words