تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ بَھر کَر گالِیاں دینا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ بَھر کَر گالِیاں دینا

فحش بکنا ، سخت اور شرمناک گالیاں دینا ۔

مُنہ بَھر کے گالِیاں دینا

فحش بکنا ، سخت اور شرمناک گالیاں دینا ۔

مُنہ بَھر کَر

بے دھڑک ، صاف صاف ، بے دریغ ۔

بَھر مُنہ گالی دینا

نام لے کر گالی دینا، صاف صاف گالی دینا

مُنہ بَھر کَر کوسْنا

بے دردی سے کوسنا ، بے دھڑک کوسنا ، دعائے بد میں کسر نہ رکھنا ۔

مُنہ دَر مُنہ کَر دینا

سامنے کر دینا ، روبرو کر دینا

مُنہ سِیدھا کَر دینا

راہِ راست پر لانا ، راضی کرنا

مِٹھائی سے مُنہ بَھر دینا

دل خوش کر دینا ، کسی کام کے ہو جانے پر خوشی میں کسی کو مٹھائی کھلانا ،

مُنہ بَند کَر دینا

دہانے یا سوراخ کو بند کردینا ، کھدی ہوئی جگہ کو مٹی وغیرہ سے پاٹنا ۔

مُنہ موتِیوں سے بَھر دینا

انتہائی خوش ہو کر یا خوش خبری سن کر کسی کو کثیر انعام دینا ، مالا مال کرنا ، نوازنا۔

مُنہ کو موتِیوں سے بَھر دینا

رک : منہ موتیوں سے بھردینا ۔

مُنْھ بَھر کے گالِیاں دینا

۔فحش بکنا۔ سخت اور قابل شرم گالیاں دینا۔ (محصنات) نوکروں اور گھر کی لونڈیوں کو کیا زیبا تھا کہ یوں مُنھ بھر بھر کر گالیاں دیں۔

مُنہ سا کاٹ کَر ہاتھ پَر دَھر دینا

پوری بات کہنے سے پہلے صاف جواب دے دینا ۔

گِن گِن کَر گالِیاں دینا

گن٘بے کے ہر آدمی کو نام لے کر گالیاں دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ بَھر کَر گالِیاں دینا کے معانیدیکھیے

مُنہ بَھر کَر گالِیاں دینا

mu.nh bhar kar gaaliyaa.n denaaमुँह भर कर गालियाँ देना

مُنہ بَھر کَر گالِیاں دینا کے اردو معانی

  • فحش بکنا ، سخت اور شرمناک گالیاں دینا ۔

मुँह भर कर गालियाँ देना के हिंदी अर्थ

  • फ़ुहश बिकना, सख़्त और शर्मनाक गालियां देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ بَھر کَر گالِیاں دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ بَھر کَر گالِیاں دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words