تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُنافَرَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُنافَرَت کے معانیدیکھیے
مُنافَرَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- دوری، عدم موانست، بے تعلقی، تنافر، باہم نفرت کرنا
شعر
روشؔ فضا ہے مکدر منافرت کی جہاں
وہیں کی خاک سے خوشبو مدام پیدا کر
کوئی بھی شخص صحت مند کیا نظر آئے
منافرت کا سبق عام کر دیا سب نے
ایک عمر کی منافرت کے بعد
اب تجھے سمجھ میں آ رہا ہوں میں
English meaning of munaafarat
Noun, Feminine
मुनाफ़रत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- एक दूसरे से नफ़रत करना, घृणा करना, घृणा, द्वेष, साम्प्रदायिकता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُنافَرَت)
مُنافَرَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔