تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُلْتَوی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُلْتَوی کے معانیدیکھیے
مُلْتَوی کے اردو معانی
صفت
- آئندہ کے لیے ٹالا یا اُٹھا رکھا ہوا، التوا میں ڈالا ہوا
- التوا کرنے والا، دیر کرنے والا
- موقوف، برخاست کیا گیا
- توقف کرنے والا، ٹھہرنے والا
- ٹیڑھا، خمیدہ، جھکا ہوا
اسم
- نبض کی ایک خاص حرکت کا نام ہے
شعر
ہماری تاج پوشی ملتوی ہو
ابھی تو لوگ بیعت کر رہے ہیں
میں رخصت ہو رہا ہوں پر تمہاری
اداسی ہو گئی ہے ملتوی کیا
اجل ہوتی رہے گی عشق کر کے ملتوی کب تک
مقدر میں ہے یا رب آرزوئے خود کشی کب تک
English meaning of multavii
Adjective
- postponed, adjourned, delayed, pending
- put off
Noun
- a type of pulse beat
मुल्तवी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- स्थगित,किसी अन्य तिथि के लिए आगे बढ़ाना, टालना
- रुकनेवाला, रुका हुआ, स्थगित
- देर करने वाला
संज्ञा
- (तिब्ब) नब्ज़ की एक ख़ास हरकत का नाम है
مُلْتَوی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُلْتَوی)
مُلْتَوی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔