تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُخْتار کُل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُخْتار کُل کے معانیدیکھیے
مُخْتار کُل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ جسے مکمل اختیار حاصل ہو، پورا بااختیار، مدارالمہام، جسے قطعی اختیار حاصل ہو، جسے پورا پورا اختیار دے دیا گیا ہو
شعر
گو تھا مختار کل مگر انساں
کتنی مجبوریوں کی زد میں تھا
تمہیں نے خیر سے مختار کل بنایا ہے
تمہیں بتاؤ کہ ہم کو ہے اختیار کہاں
دل کائنات عشق میں شاہوں کا شاہ ہے
مختار کل تمام سفید و سیاہ کا
English meaning of muKHtaar-e-kul
Noun, Masculine
- one invested with full powers, a plenipotentiary, all in all, factotum
मुख़्तार-ए-कुल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वो जिसे पूरा अधिकार प्राप्तो हो, पूर्ण अधिकार वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُخْتار کُل)
مُخْتار کُل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔