تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُخالِفَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُخالِفَت کے معانیدیکھیے
مُخالِفَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- دشمنی، عداوت، روگردانی، عناد
- ضد، ہٹ
- مغائرت، کشیدگی، تضاد
- اختلاف، خلاف کرنا
شعر
میں دے رہا ہوں تجھے خود سے اختلاف کا حق
یہ اختلاف کا حق ہے مخالفت کا نہیں
مخالفت سے مری شخصیت سنورتی ہے
میں دشمنوں کا بڑا احترام کرتا ہوں
English meaning of muKHaalifat
Noun, Feminine
- enmity, hostility
- repugnance
- contradiction
- contravention
- transgression, disobedience, rebellion
- disagreement, dissension, variance, discord
- opposition, contrariety
मुख़ालिफ़त के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दुश्मनी, शत्रुता, विमुखता, द्वेष भाव
- ज़िद, हठ
- असहमति, तनाव, विरोधावास
- मतभेद, ख़िलाफ़ करना
مُخالِفَت سے متعلق محاورے
مُخالِفَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُخالِفَت)
مُخالِفَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔